صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو راحت ، سپریم کورٹ نے گرفتاری پر روک لگائی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اور دیگر الزامات کا سامنا کر رہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیر کے روز گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا۔

تین زرعی قوانین پارلیمنٹ میں پاس ہونے سے ان کی واپسی کےاعلان تک کی تفصیلات

وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 نومبر 2021 بروز جمعہ کو صبح 9 بجے قوم سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کی کابینہ اگلے ماہ اس پر فیصلہ کرے گی۔ مودی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ’’ہم نے

کسانوں کی تحریک کے سامنے حکومت سرنگوں ، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا وزیر اعظم نے اعلان کیا!

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) اور زیرو بجٹ فارمنگ کی سفارش کرنے کے لیے ایک کثیر جہتی کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ لیکن کسان

جواہر نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو میں میڈیکل ایجوکیشن ٹیکنالوجیز پر ورکشاپ

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف شعبوں کے 30 سے زائد فیکلٹی ممبران کو گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن ریگولیشنز 2019 کے تحت صلاحیت پر مبنی میڈیکل ایجوکیشن (سی بی ایم ای) کے مطابق

کنگنا کے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر سیاسی گرمی میں اضافہ ، پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔ کنگنا کے بیہودہ بیان کے سبب اپوزیشن مسلسل حملہ آور ہے۔ اب یہ مطالبہ بھی اٹھ رہا ہے کہ صدر جمہوریہ کنگنا سے پدم شری کا اعزاز واپس لیں۔

مسلمانوں کو چاہئے کہ برادران وطن کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے روشناس کرائیں

حکومت وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی کرے اور مذاہب کے مقدسات کے احترام سے متعلق خصوصی قانون بنائے نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار صدر مسلم پرسنل لا بورڈ نے وسیم رضوی کی گستاخانہ بیانات پر اپنے سخت ردعمل کا

ڈومینیکن ریپبلک کے سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا

علی گڑھ: ڈومینیکن ریپبلک کے سفیر عزت مآب ڈیوڈ پوئیگ نے یونیورسٹی کے ساتھ اشتراک و تعاون اور ثقافتی و تعلیمی معاہدوں کے ذریعے ہند-ڈومینیکن ریپبلک تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے غیر ملکی زبانوں کے شعبہ

گیارہویں جماعت و ڈپلوما انجینئرنگ کا داخلہ امتحان خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) میں تعلیمی سال 2021-22 کے لئے گیارہویں جماعت( سائنس) و ڈپلوما انجینئرنگ کا مشترکہ داخلہ امتحان اور گیارہویں جماعت(ہیومنیٹیز و کامرس)کا داخلہ امتحان آج اے ایم یو سمیت ملک میں مختلف

کیجریوال پوری طرح سنگھ کے وفادار ملازم کی طرح کام کررہے ہیں : مجلس اتحادالمسلمین

رابعہ سیفی معاملے پر ذاکر نگر بٹلہ ہاوس میں کینڈل مارچ نکالنے پر صدر مجلس کلیم الحفیظ پر ایف آئی آر نئی دہلی : ملک پر جب سے فرقہ پرستوں اور فاشزم کے علم برداروں کی حکومت آئی ہے ظالم کے بجائے مظلوم ہی پابند سلاسل کےجارہے ہیں

اے پی سی آر دہشت گردی کے الزام میں دہلی اسپیشل سیل کے ذریعے گرفتار نوجوانوں کی قانونی مدد کر رہا ہے

نئی دہلی : حال ہی میں دہشت گردی کے الزام میں دہلی اسپیشل سل کے ذریعے گرفتار ملزمین جن کا تعلق مہاراشٹر ، دہلی، اور اتر پردیش سے ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سل نے نور محمد شیخ (47) ، مہاراشٹر ؛ اسامہ عرف سمیع (22) جامعہ نگر