صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

جرائم

سچن وازے دھماکہ خیز مادہ معاملہ میں شامل، راز کھلنے کے خوف سے منسکھ کو قتل کروادیا، اے ٹی ایس کو شبہ

ممبئی : انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے مکیش امبانی کے گھر کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری اسکارپیو کے مالک منسکھ ہیرین کے قتل کے معاملے کو حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ممبئی پولیس کا معطل…

وسیم رضوی نقص امن کیلئے شدید خطرہ اسے فوری طور پرملک بدر کیا جائے : علمائے اہلسنت گوونڈی

ممبئی : لکھنو شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین ومعتوب زمانہ وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی 26آیات کریمہ کو حذف کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں داخل رٹ پیٹیشن پر ملک بھر میں شدت سے احتجاجی مظاہرے و پولیس اسٹیشنوں میں شکایت کے ذریعہ قانونی…

بدعنوان بلڈر تبریز ربڑوالا کے دفتر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ممبئی : جنوبی ممبئی کے چیٹر بلڈر تبریز ربڑ والا کے آگری پاڑہ میں واقع دفتر سمیت ممبئی میں اس کے کئی جگہوں پر انکم ٹیکس نے چھاپہ ماری کی ہے ۔یہ چھاپہ ماری کل صبح سے ہی جاری تھی ۔ انکم ٹیکس کے اہلکار صبح سے ہی تبریز انصاری کے دفتر سمیت…

مولانا اعجاز کشمیری کی غنڈہ گردی کے سبب ایس بی یو ٹی کلسٹر ۱ کا کام بند

ممبٗی : ممبئی میں ایس بی یو ٹی کے کام سے ملائی کھانے والے مولانا اعجاز کشمیری کی غنڈہ گردی عروج پر ہے ۔ ابھی تک ایس بی یو ٹی کی مہربانی سے لا ویژن میں رہنے کے بعد مولانا اب پھر سے ہانڈی والی مسجد میں آگئے جسے وہ اپنی جاگیر سمجھتے ہیں…

آصف سردار کی گرفتاری سے بابا بنگالی پر خوف سوار  

ممبئی : ممبئی میں اندنوں نشہ مخالف دستہ کچھ ایسا سرگرم ہوا ہے کہ بڑے بڑوں کو پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔ کئی سفید پوش عوام کے سامنے بے نقاب ہورہے ہیں ۔ دو روز قبل نشہ مخالف دستہ کے آزاد میدان یونٹ نے نام نہاد سماجی کارکن آصف سردار کو گرفتار…

نشے کے سوداگر سردار کو سزائے مَوت نہیں سزائے مُوت دی جائے : ہاشم انصاری

ممبئی : نشیلی اشیا کیخلاف جگہ بجگہ مہم چھیڑنے والا بابا بنگالی کا خاص سپہ سالار آصف سردار کو نشہ مخالف سیل کے آزاد میدان یونٹ نے گرفتار کرلیا ہے ۔ اس پر الزام ہے کہ ایاز مانڈی والا کے پاس سے حال ہی میں نشیلی اشیا ضبط کرتے ہوئے اسے…

ہارورڈ سے ملازمت کی پیشکش، آن لائن دھوکہ ثابت ہوا

ممبئی : جمعے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیے جانے والے ایک بیان میں ندھی رازدان کا کہنا تھا کہ میں ایک بہت سنگین فشنگ حملےکا نشانہ بنی ہوں جس میں وہ یہ یقین کر بیٹھیں تھیں کہ انہیں ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے بطور استاد ملازمت کی پیش…

اقلیتی وزیر نواب ملک نے داماد کی گرفتاری پر کہا کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے

ممبئی : غیر ملکی بھنگ ضبط کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کا دعویٰ ہے کہ اس کیس میں گرفتار سمیر خان منشیات کی فراہمی کے گروہ کا ایک سرگرم رکن ہے۔ اس نے منشیات کی خرید و فروخت کے لئے رقم فراہم کی۔…

زکریا مسجد ٹرسٹ کی ملکیت فروخت کرنے پر ٹرسٹیوں کو نوٹس جاری

ممبئی : مہاراشٹر وقف بورڈ نے زکریا مسجد اسٹریٹ میں واقع بازار والا بلڈنگ کی از سر نو تعمیر کو لیکر نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ زکریا مسجد ٹرسٹ کی نگرانی میں بازار والابلڈنگ کو از سر نو تعمیر یعنی ریڈیولپمنٹ…

ماہم درگاہ کے ٹرسٹی مدثر نثار لانبے پر ریپ کا مقدمہ درج

ممبئی : عالی طور پر معروف درگاہ ماہم کے ٹرسٹی ڈاکٹر مدثر نثار لانبے پر ایک خاتون کے ذریعہ شکایت کی بنیاد پر زنا بالجبر کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر لانبے درگاہ ٹرسٹ کے ٹرسٹی کے ساتھ ہی ریاستی وقف بورڈ کے رکن بھی ہیں ۔ ایک…