Browsing Category
جرائم
صحافی علی عباس وفا کو قبرستان کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے دھمکیوں کا سامنا
صفدر کرم علی کے غنڈوں کی مسلسل فون پر دھمکی، امتیاز مرچنٹ نے مسجد ایرانیان میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھیرکر بدتمیزی کی
ممبئی: کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ حق کی آواز اٹھانے کی وجہ سے مسلمانوں کے درمیان ہی کسی مسلم صحافی کو دھمکیوں کا سامنا!-->!-->!-->!-->!-->…
مہاریرا نے بلڈروں پر شکنجہ کسا ، تبریز بہاری باہوبلی ایوب پیان پر بھی کارروائی
ممبئی : حکومت مہاراشٹر نے جعل ساز بلڈر تبریز ربروالا عرف تبریز بہاری سمیت کئی بلڈروں پر شکنجہ کسا ۔ مہاراشٹر ریرا نے سیکڑوں بلڈروں کے پروجیکٹ جو کہ ریاست کے کئی شہروں میں موجود ہیں ۔ ان کیخلاف کارروائی کی ہے ۔ حکومت نے ریرا قوانین کی!-->!-->!-->…
قُربانی کیخلاف نواب ملک کا اہانت آمیز رویہ ، ’’قربانی اللہ کو پیاری ہوگئی‘‘ کہتے ہوئے مذاق اڑایا
ممبئی : مہاراشٹر میں قربانی کی گائیڈ لائن جاری ہوگئی۔ حکومت نے پچھلے برس کی طرح مسلمانوں کے دل پر ضرب لگا دیا۔ اُمید تھی کہ مسلم وزراء اس پر آواز بلند کریں گے، لیکن یہ سب ہمیشہ سے مسلمانوں کیلئے کاٹھ کے الو ثابت ہوئے ہیں ۔ مسلم اراکین!-->!-->!-->…
اسٹین سوامی کا قتل حکومت اور عدلیہ کے غیر انسانی چہرہ کا مظہر : ایس آئی او
ممبئی : چوراسی سالہ پادری اور انسانی حقوق کے جہد کار فادر اسٹان سوامی کی زیر حراست موت نے حکومت، تحقیقاتی ایجنسیوں حتی کہ عدلیہ کے ظالمانہ چہرہ کو بے نقاب کیا ہے۔ انہیں من گھڑت الزامات اور بے بنیاد کیس کے تحت گرفتار کیا گیا، ضمانت دینے!-->!-->!-->…
مسلم ریزرویشن کے بہانے بابا بنگال میدان میں ، پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر کورونا کے دور میں احتجاج
ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کے باہوبلی اور خوساختہ مذہبی ٹھیکہ دار ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو اب تک کسی بھی پارٹی نے ایم ایل سی کا آفر نہیں کیا جس کی وجہ!-->!-->!-->…
مدنپورہ کے ابھرتے ہوئے ڈان ایوب پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف جعل سازی و دھوکہ دہی کا مقدمہ
ممبئی : ممبئی کے مدنپورہ علاقہ کے دبنگ بلڈر ملزم ایوب انصاری عرف ایون پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف ناگپاڑہ پولس اسٹیشن میں جعلسازی و دھوکہ دہی کا ایف آئی آر درج ہوا ہے ۔ یہ شکایت جہانگیر خان نام کے ایک فرد نے کی ہے ۔ ایوب پیان کے علاوہ!-->!-->!-->…
بی ایم سی کا بلیک لسٹڈ بلڈر لمبی سیمنٹ چال کے ڈیولپمنٹ ورک کو ہتیانے کی فکر میں
ممبئی : موسم برسات میں اچانک ممبئی کی لمبی سیمنٹ چال کے مکینوں کو بی ایم سی نے مکان خالی کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ ممبئی جہاں رہائش ہی سب سے بڑا مسئلہ ہے اس ممبئی کی برسات کا موسم جب بارش اپنا طوفانی رنگ دکھاتی ہے ایسے میں ہزاروں!-->!-->!-->!-->!-->…
کالیا پھر آگیا ، ڈی کمپنی کا گُرگا عمران کالیا کی شہر بدری مکمل
ممبئی : دائود گینگ کا گرگا عمران کالیا عرف عمران کتا گذشتہ ایک ہفتہ سے جنوبی ممبئی میں پھر دکھائی دینے لگا ہے ۔ کالیا کو کچھ ماہ قبل ہی جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے شہر بدر کیا تھا ۔ اس کے بعد کالیا میرا روڈ میں پناہ لیئے ہوئے تھا ۔ کالیا…
بابا بنگالی کے بھکت یوسف ابراہنی کے خلاف معاملہ درج
ممبئی : جنوبی ممبئی میں مسلمانوں کی تھیکیداری کا چورن دینے والے سابق ایم ایل اے یوسف ابراہنی کیخلاف ممبئی کے اگری پاڑہ پولس اسٹیشن میں سرکاری اہلکار پر ہاتھ اٹھانے اور سرکاری کام میں رخنہ ڈالنے کے جرم میں آئی پی سی ۳۵۳ کے تحت معاملہ…
فڈنویس جھوٹوں کے شہنشاہ ہیں وہ ہفتہ خوری کا پرانا تجربہ رکھتے ہیں: نانا پٹولے
ممبئی : وصولی کیسے کرتے ہیں؟ وصولی میں کس قدر حصہ داری ہوتی ہے؟ اور ان کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟ اس کا بھرپور تجربہ حزبِ مخالف لیڈر دیوندرفڈنویس کو ہے اوروہ اپنے اسی تجربے کا فی الوقت عملی مظاہرہ کررہے ہیں۔ پانچ سال تک اقتدار میں رہتے…