Browsing Category
تعلیم و روزگار
نغمہ فردوس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شعبہ اردو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کی ریسرچ اسکالرنغمہ فردوس سراج احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے ۔ ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع اردو میں خواتین اورذکور افسانہ نگاروں کے نسوانی…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا ٹوڈے کے سروے میں ملک کی تیسری سب سے ممتاز یونیورسٹی قرار پائی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی امتیاز اور ملک و قوم کے لئے اس کی تعمیری خدمات کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تسلیم کیا گیا ہے۔ حال ہی میں مشہور بین الاقوامی ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں…
جے این ایم سی کے ڈاکٹروں نے چار ماہ کی بچی کے دل کا کامیابی کے ساتھ علاج کیا
علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پیڈیاٹرک کارڈیئک ایویلوئیشن اینڈ کارڈیئک سرجری (پی سی ای سی ایس) یونٹ میں چار ماہ کی بچی کے دل کا علاج کامیابی کے ساتھ کیا گیا ۔ ارپیتا نام کی اس…
کتاب میلہ فروغ اردو کی سمت میں ایک اچھا قدم ہے : پروفیسر طلعت احمد
سرینگر : 9 روزہ کل ہند اردو کتاب میلے میں محبان اردو اور شائقین اردو کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کشمیر میں اردوکا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ اس کتاب میلے میں کشمیر کے بیشتر کالجوں اور اسکولوں کے طالب علموں اور ان کے…
پروفیسر نظام الدین خاں اور پروفیسر افتخار احمد بیسٹ پیپر ایوارڈسے سرفراز
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ جغرافیہ کے پروفیسر نظام الدین خاں اور شعبۂ علمِ سیاسیات کے پروفیسر افتخار احمد کونارتھ کیرولینا ، امریکہ کے گرینس بورو میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں ’بحرِ ہند میں علاقائی…
پروفیسر عفیف اللہ خان اے ایم یو کے نئے پراکٹر مقرر
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائلڈ لائف سائنسز شعبہ کے چیئرمین پروفیسر عفیف اللہ خان کو یونیورسٹی کا نیا پراکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں یونیورسٹی رجسٹرار مسٹر عبدالحمید (آئی پی ایس) کی جانب سے حکم نامہ جاری…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں ’بین الاقوامی یومِ یوگا‘ کے موقع پر پانچ روزہ ورکشاپ کا…
علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں پانچویں ’بین الاقوامی یومِ یوگا‘ کے موقع پرپانچ روزہ یوگا ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ۔ یوگا ورکشاپ کا افتتاح ویمنس کالج میں معروف ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر حمیدہ طارق نے پرنسپل کالج…
ایس آئی او کا میراروڈ میں کریئر گایئڈینس پروگرام
ممبئی : ایس آئی او کے رکن صدیقی محمد اویس نے اطلاع دی ہے کہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن میراروڈ (ایس آئی او) کی جانب سے بروز اتوار ۱۶ جون ۲۰۱۹ کو دسویں اور بارہویں کے طلباء کے لیے مفت کریئر گایئڈینس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔…
انجمن اسلام کے زیر انتظام یتیم خانہ برائے نسواں میں افطار
ممبئی : ممبئی سمیت ملک کے طول و عرض میں بہت سی افطار پارٹیاں دی جاتی ہیں ۔ تقریبا ہر روز ایسی افطار پارٹیوں کی تصاویر اخبارات کی زینت بنتی ہیں ۔ لیکن کچھ ایسی افطار پارٹیاں بھی ہوتی ہیں جو از حد متاثر کرتی ہیں ۔ انہی میں سے ایک ہے انجمن…
۲۸؍ مئی تک ظاہر ہوسکتے ہیں نتائج
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر یونیورسٹی کے اگزامنیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایم اے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے نتائج اس ماہ کے آخر میں ظاہر کئے جاسکتے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر…