صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

الٰہیات

’اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو‘

نورمحمدخان ، ممبئی  اللہ تبارک وتعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایااور قرآن پاک میں بار بار ارشاد فرمایااے ایمان والو یعنی کہ وہ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر اس کی کتابوں پر ایمان لائے ، قیامت پر اور فرشتوں پر ایمان…

رمضان کے پہلے جمعہ کو جامع مسجد میں بندگان توحید نے نماز ادا کی اور دنیا میں امن وخوشحالی کی دعا کی

اورنگ آباد : جمعہ کا دن عیدالمومنین کے طور منایا جاتا ہے جس سے اس دن کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے اور ماہ رمضان میں جمعہ کی اہمیت اور فضیلت اور بڑھ جاتی ہے ۔ اس سال کے رمضان کا پہلا جمعہ تھا جس کی مناسبت سے شہر کے دیگر…

آج کا معاشرہ اور ہماری بہنیں 

عبدالمقیت عبدالقدیر ----------- گذشتہ ماہ واٹس اپ پر ایک پیغام موصول ہو ا کہ اس ماہ کی شروعات سے اخیر تک سو کے قریب مسلم لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں سے شادی رچانے والی ہیں ۔ بدقسمتی سے ایسی باتیں افواہ بھی نہیں ہوتیں ۔ ان پیغامات میں…

ووٹ اور شریعت 

ممتاز میر خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں؍ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق ، ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب؍کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق۔آج موجودہ انتخابات کے ماحول میں علامہ کے تجربات ؍ فرمودات وطن عزیز کے کونے…

کیا ہدیٰ ٹائمز کا ایڈیٹر مستقیم مکی گستاخی رسول ﷺ کا مرتکب ہو رہا ہے ؟

ممبئی : کیا کوئی یقین کرسکتا ہے کہ ہدیٰ ٹائمز کا ایڈیٹر مستقیم مکی گستاخ رسولﷺ ہے ؟ یہ یقین کرنے والی بات نہیں ہے لیکن اس کی میگزین کے بلاگ http://www.hudatimes.com/blogsingl.php?catid=29 میں صلہ رحمی پر مضمون کے ساتھ جو خاکہ پیش…

برق گرتی ہے تو ’بے چارے‘ مسلمانوں پر !

ممتاز میر  میں برسوں پہلے لکھ چکا ہوں کے میرے نزدیک اسلام امن کا مذہب نہیں ہے اور یہ بات میں جس تناظر میں کہتا رہا ہوں اس تناظر کو ہم سے ہمارے علماء سے ہمارے رہنمایان سے بہتر ہمارے دشمن سمجھتے ہیں ۔ ابلیس کی مجلس شوریٰ میں علامہ…

حج ہاؤس میں منعقد ہونے والے کل ہند بائیسواں مسابقۃ القرآن الکریم کی تیاریاں آخری مراحل میں

ممبئی : 23 فروری (پریس ریلیز) ادارہ دعوۃ السنہ مہاراشٹرا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کل ہند بائیسواں مسابقۃ القرآن الکریم کی تیاریاں آخری مراحل میں ہے، مسابقۃ القرآن الکریم میں شرکت کے لئے پورے ملک سے 20 فروری تک 2200 درخواستیں موصول…

نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنا دین کا بہت بڑا شعار ہے ، اسی میں امت کی بقا ہے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) تبلیغی جماعت مہاراشٹر کے امیر حافظ منظور کی دعا پر کرماڑ میں جاری دو روزہ ضلع اجتماع کا اختتام گذشتہ اتور کی رات عمل میں آیا ۔ واضح رہے کہ کرماڑ میں ضلع سطح کا دوروزہ تبلیغی اجتماع منعقد کیاگیا تھا مگر بندگان…

دینیات فیکلٹی میں قومی سمپوزیم کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ دینیات میں ’’اتحادامت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘  موضوع پر قومی سطح کے سیمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان بھر سے تشریف لانے والے مندوبین نے حصہ لیا۔ مہمانوں کااستقبال کرتے ہوئے…

خیر امت ٹرسٹ ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح

ممبئی : ہارون موزہ والا ، عبد الغنی اطلس والا ، علی ایم شمسی جیسے اہل خیر کی کوششوں سے خیر امت ٹرسٹ کا قیام 21؍ سالوں قبل عمل میں آیا تھا ۔ اپنے قیام سے ہی خیر امت ٹرسٹ قوم وملت کی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے ۔ بہی خواہان ملت کی…