Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
بھیونڈی کی کوٹر گیٹ مسجد اور اس کے باہر بابری مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی اذان و دعا کا اہتمام
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) 6؍ دسمبر۲۰۱ بابری مسجد کی26؍ ویں برسی کے موقع پر رضا اکیڈمی کے اعلان پر بھیونڈی کے مختلف علاقوں میں اجتماعی طور پر اذانیں دی گئیں۔ خاص طور پر کوٹرگیٹ پر وقت سے پہلے ہی ہزاروں افراد جمع ہوگئےتھے۔۳؍ بج کر ۴۵؍ منٹ…
مسلم تنظیموں نے بابری مسجد کے تعلق سے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ تسلیم کرنے کی بات کہی
ممبئی : ایک جانب جہاں ہندوتوا قوتیں ملک میں لاقانونیت پھیلانا چاہتی ہیں وہیں مسلمان سختی کے ساتھ قانون کے احترام کی باتیں کرتے ہیں ۔ ۶ ؍ دسمبر کے موقعہ پر مسلم تنظیموں اور ان کے نمایندوں سمیت سیاسی لیڈروں نے اس کا اعادہ کیا کہ وہ ملک کے…
ٹورینٹ پاور کمپنی کا میٹر تبدیل کر نے کے مطالبہ کووزیر توانائی نے منظوری دی
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی شہر اور مضافات میں فرینچائسی طرز پر بجلی سپلائی کرنے والی ٹورینٹ پاورلمیٹیڈ نامی نجی کمپنی کودس سال مکمل ہو نے کے بعد ریاستی حکومت نے دوبارہ مزید دس برسوں کے لیے اس کے معاہدہ میں تجدید کی ہے ۔ ان دس برسوں…
بی جے پی وشیوسینا کی حکومت ریاست کیلئے سب سے بڑی مصیبت : اشوک چوہان
ایوت محل : ملک وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت سب سے بڑی مصیبت ہے ۔ یہ مصیبت دور کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر جن سنگھرش یاترا شروع کی ہے اور ملک وریاست کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر یہ جن سنگھرش نہیں رکے گا ۔…
بھیونڈی پولیس کالونی کی دُرستگی کے کام میں لاکھوں روپیوں کی بد عنوانی
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں بھیونڈی شہر کے بھادوڑعلاقہ میں واقع خستہ حال پولیس کالونی کی درستگی کے لیے وہاں پررہائش پذیر پولیس اہلکاروں کے خاندان والوں نے محکمہء تعمیرات عامہ سمیت اعلیٰ پولیس افسران سے متعدد شکایات…
بلند شہر میں انسپکٹر کے قتل کیلئے یوگی حکومت ذمہ دار : رہائی منچ
مسلح گئو رکشک سینائوں پر فوری طور سے پابندی عائد کی جائے ،غنڈہ راج کیخلاف آج 4 ؍ دسمبر کو 4 ؍ بجے گاندھی مجسمہ حضرت گنج پر دھرنا
طالبات اپنے ہنر کو استعمال کرکے خود کفیل بنیں : ڈاکٹر حمیدہ طارق
علی گڑھ : سماجی تنظیم کاؤنسل فار ریسرچ اینڈ امپاورمنٹ آف ویمن (کریو)کے زیرِ اہتمام سلائی کلاس سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیاجس کا آغاز عائشہ سید بصر کی سورۃ علق کی تلاوت سے ہوا جب کہ تنظیم کی رکن محترمہ تعظیم کبیر…
آبی بحران سے نپٹنا وقت کی اہم ترین ضرورت : پروفیسر طارق منصور
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ جغرافیہ کی جانب سے عالمی آبی بحران آب و ہوا کی تبدیلی کے دور میں زراعت اور غذائی تحفظ کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف خطوں سے…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چانسلر، پرو چانسلر اور ٹریزرار کے عہدہ کے لئے اتفاق رائے سے انتخاب
علی گڑھ : ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین اور نواب ابن سعید خاں آف چھتاری کو لگاتار دوسری بار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا بالترتیب چانسلر اور پرو چانسلر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ابن سینا اکادمی کے صدر پروفیسر سید ظل الرحمان…
اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کا مستحسن قدم
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پولس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں آپریشن مسکان شروع کیا گیا ہے جس کے تحت لاپتہ بچوں کو تلاش کرکے ان کے سرپرستوں کے سپرد کیا جائے گا ۔ یہ اطلاع اسسٹنٹ پولس کمشنر ناگ ناتھ کوڑے نے نامہ نگاروں کو دی ۔ انھوں نے بتایا…