Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
ابو عاصم اعظمی کی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ سے ملاقات ، چھوٹے اسکولوں کے مسائل پر گفتگو
ممبئی : عالمی وبا کورونا سے پیدا ہونے والے صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریاست میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں اور وہ اسکول فیس دینے سے بھی قاصر ہیں۔ اسکے ساتھ ہی چھوٹے اسکول اپنے اخراجات اور اساتذہ کی تنخواہ …
کورونا کے بعد کی دنیا عالمی مفکرین کیا کہتے ہیں؟
کورونا کی عالمی وبا نے انسانی حیات کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔کاروبارِ زندگی تباہ کردیا ہے۔حکومتوں کی نااہلی تشت از بام ہوگئی ہے۔ اس وائرس نے سیاسی اور معاشی طاقتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جن کے اثرات مستقبل قریب میں دیکھے جاسکیں…
اکشے کمار کو جتیندر اوہاڑ نے کھری کھری سنائی ، پوچھا کیا آپ نے کاریں استعمال کرنا چھوڑدیں
ممبئی: ریاستی وزیر ہائوسنگ اور این سی پی کے تجربہ کار لیڈڑجتیندر آہواڑ نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اکشے ، کیا آپ ٹویٹر پر متحرک نہیں ہیں؟ کیا…
میعاد میں توسیع یا سبکدوشی ، چیف سکریٹری کے مستقبل پر بحث جاری
ممبئی: چیف سکریٹری اجے مہتا کی میعاد 30 جون کو ختم ہورہی ہے اور اس پر بحث جاری ہے کہ کیا ان کی میعاد میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا پھر نہیں ۔ اس سے قبل اجئے مہتا کو چیف سکریٹری کی حیثیت سے توسیع دی جا چکی ہے۔ مہاوکاس آ گھاڑی میں…
کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے
ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…
کرونا وائرس سے بچنے کے لئےدیسی گائے کے دودھ سے بنی دیسی دوا
ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں کرونا وباء کے لگاتار اضافے کے بعد اب اس سے بچنے کے لئے اور اس مرض سے لڑنے کے لئے ممبئی سے متصل پونے کے رہنے والے پرکاش کھلاٹے نام کے پولیس خیر خواہ نے بنائی ہے ۔سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ دوا گائے…
حضرت معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت:جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر
ممبئی: حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بر صغیر ہند و پاک میں اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدارکے عظیم داعی اور غیر متنازعہ روحانی پیشوا ہیں۔ حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ان کی اپنی ایک منفرد پہچان…
ایم پی ایس سی کے امتحانات ۱۳؍ ستمبر سے
ممبئی: اپریل ، مئی۲۰۲۰ء میں ایم پی ایس سی کے امتحانات کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے تھے۔ اب یہ امتحانات ستمبر ، اکتوبر اور نومبر میں ہوں گے۔ اسٹیٹ سروس پریلمنری امتحان اب ۱۳؍ستمبر ۲۰۲۰ءکو ہوگا۔اسی طرح سیکنڈری…
نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم کوکن میں
ممبئی : نسرگ طوفان کی وجہ سے رائے گڑھ ،رتنا گری ضلعوں کے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹیم بدھ کے روز ضلع رتناگری کا دورہ کرے گی۔ نقصان کی جانچ کے لئے…
کورونا کے دور میں اپنی خدمات پیش کرنے والوں کا بائیکاٹ نہیں کیا جانا چاہئے : ہائی کورٹ
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے کورونا کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو سراہنے کی ضرورت ہے نا کہ ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہئے کیونکہ وہ روز مرہ کی طرح اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں ۔ بامبے ہائی…