صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

ممبئی میں رمضان میں حاجی علی،مخدوم شاہ ،شیخ مصری رح کے آستانوں پرافطارتاسحر رونقیں

ممبئی : جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں

سری کرشنا کمیشن رپورٹ نفاذاور گجرات کے مظلوموں کے مددگارماہر تعلیم اور تاجرغلام پیش امام کا انتقال…

ممبئی : انجمن اسلام کے ایکزیکٹیو چیئرمین اور مشہور تاجراورکوکن کے ضلع رائے گڑھ کی معروف سماجی شخصیت اور السمیت انٹر نیشنل کے مالک غلام محمد پیش امام آج صبح وقت سحری اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،۷۷سالہ تاجرغلام پیش امام کے پسماندگان میں۔

شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات،

ممبئی : مہاراشٹر میں نصابی کتابوں کے پونے میں واقع بال بھارتی گزشتہ پانچ عشرے سے بہترین انداز میں سرگرم ہے ،جبکہ یہاں اُردو شعبہ بھی واقع ہے، افسوس ناک خبر ہے کہ گزشتہ سال یہاں اردو افسر کا عہدہ خالی ہوگیا اور محکمہ تعلیم حکومت مہاراشٹر نے

زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کے اے ایم پی کا پردہ فاش ہونے پر زکوۃ دینے والوں نے منہ موڑا فیس…

ممبئی: زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کےایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کا پردہ جب ورلڈ اردو نیوز نےفاش کیا تو زکوۃ دینے والوں نے بھی منہ موڑلیااور اطلاعات کے مطابق اس بار لوگ ان لوگوں کو زکوۃ خیرات دے رہے ہیں جو واقعی ضرورت مند

درختوں کی حفاظت اور تحفظ :ہندوستان کی ’چپکو تحریک ‘کے 50 سال مکمل

ممبئی : گاندھیائی ماہر ماحولیات چندی پرساد بھٹ، 88، ماحولیاتی وجوہات، خاص طور پر ہمالیہ کے خطے میں اپنی شاندار شراکت کے لیے مشہور ہیں۔ وہ داشولی گرام سوراج منڈل کے بانی ہیں، جسے پہاڑیوں میں مشہور چپکو تحریک کے آغاز کے لیے مادر تنظیم سمجھا

کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی پر سنوائی 13 اپریل کو ہوگی

ممبئی : مالونی تشدد معاملے میں کاروباری جمیل مرچنٹ کو ڈنڈوشی کورٹ نے اگلی سنوائی ١٣ اپریل تک ٹال دی ہے حالانکہ اس دوران کورٹ نے پہلی سنوائی کے دوران جو حکم صادر کیا تھا پولیس کو اس پر عمل کرنا ہوگا اور گرفتاری قبل

عبادت گاہ قانو ن معاملہ پر جولائی میں اگلی سماعت

نئی دہلی: پلیس آف ورشپ ایکٹ یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضداشتوں پرآج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو ایک مرتبہ پھر جواب داخل کرنے کا حکم دیااور کہا کہ اس مقدمہ کی اگلی سماعت جولائی کے مہینے

مراٹھواڑہ میں 90دنوں میں 214 کسانوں کی خودکشی

چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں تین ماہ سے مسلسل غیرموسمی موسلادھار بارش کا سامنا کررہے کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ذرائع نے بتایا کہ کسان پہلے ہی قرضوں کے بوجھ

ممبئی میں پہلے عشرے میں چھ اور دس روزہ تراویح ختم،حافظ محمدصادق رضااشرفی سمیت متعدد حفاظ تین تین…

ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران چھ اور دس روزہ نماز تراویح کا اختتام ہوگیا،ان نماز تراویح اور مہینے بھر کی تراویح میں قرآن مجید سنانے کے لیے ممبئی اور بیرون شہر سے سینکڑوں حفاظ تشریف لاتے ہیں،اور یہ سلسلہ برسوں سے جاری

کوکیلا بین نے کیا – نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز

ممبئی : صنعت کار مکیش امبانی کی والدہ کوکیلا بین نے اتوار کو نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں 16,000 مربع فٹ پر پھیلے آرٹ ہائوس کا آغاز کیا۔ کلچرل سنٹر کے میگا لانچ کا آج تیسرا دن تھا۔ لانچ ایونٹ میں امبانی خاندان کی چار نسلوں کو ایک