صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

گیان واپی پر موہن بھاگوت کے بیان سے چکرپانی ناراض، معافی کا مطالبہ

نئی دہلی : گیان واپی مسجد تنازعہ پر جاری بحث کے دوران آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعہ 2 جون کو دیے گئے بیان پر بھی تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی نے موہن بھاگوت سے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ

جمعہ کے بعد مسلمانوں و پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ، مسلمانوں کے گھروں پر ایک بار پھر بلڈوزر…

کانپور:اتر پردیش کے ضلع کانپور میں اقلیتی طبقہ اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبریں سامنے آ ئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کچھ لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جس سے حالات کشیدہ ہو گئے۔ اس پتھراؤ میں دو لوگوں کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔

شعبہ عربی میں عربی لٹریری سوسائٹی کے نئے عہدیداران کا انتخاب اور افتتاحی پروگرام

علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ میں سینئر فزیوتھیریپسٹ ڈی پی پانڈے کے سبکدوش ہونے پر ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

جوگیشوری صدیقیہ مسجد کے پلان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام، ٹرسٹ نے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن میں تحریری…

ممبئی ممبئی کے جوگویشوری علاقے میں صدیقیہ مسجد کے بارے میں اردگرد کے لوگوں نے جس پلان کا ذکر کرنے کی کوشش کی ہے اصل میں اس پلان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔یہ بات مسجد کے ٹرسٹیان نے اوشیوارہ پولیس تھانے میں کی گئی ایک شکایت میں کہیں ہے

زکوٰۃ کی وصولی آٹھ کروڑ چالیس لاکھ ، خرچ کی تفصیل غائب

ممبئی : ممبئی میں گذشتہ ایک دہائی سے ایک تنظیم سرگرم ہے ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس(اے ایم پی) ۔ اس کے ذریعہ سے اخبارات میں آنے والی خبروں یا پھر موصولہ پریس ریلیز سے اس کی سرگرمیوں کی خبریں ملتی رہتی ہیں ۔ یہ خبریں مذکورہ تنظیم کے

ضمانت پر رہا ملزم وکیل نے قانون شکنی کرتے ہوئے سسرالیوں پر حملہ کیا

ممبئی: ممبئی کے ساکی ناکہ پولیس اسٹیشن نے ایک وکیل کے خلاف اپنے مخالفین اور گواہان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام کی پاداش میں مقدمہ درج کیا ہے۔ ساکی ناکہ میں رہائش پذیر شمس اللہ چودھری کی شادی 2014 ء میں ہوئی تھی اس کے خلاف اس کی اہلیہ نے

اسلام جمخانہ انتظامیہ میں مجرمانہ شبیہ کے افراد کی شمولیت سے گھمسان

ممبئی پولس کمشنر کیلئے منعقد پروگرام میں سنجے پانڈے حاضر نہیں ہوئے ممبئی : ممبئی میں ایک عجیب قسم کا کلچر پرورش پاچکا ہے اور وہ ہے کسی سرکاری اہلکار کے عہدہ سنبھالنے پر اسے مبارکباد دینے کا رواج جس پولس کا محکمہ سب سے آگے ہے ۔

ممبیی پولس کمشنر ڈیلیوری بوایے کیلیے کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی قرار دیتے ہیں اور انکے افسران اوباشوں سے…

ممبیی : شب برات کی رات ممبیی پولس نے لاء اینڈ آرڈر بنایے رکھا جس کی وجہ سے کسی قسم کی کویی پریشانی ممبیی کے شہریوں کو نہیں ہویی ۔ لیکن بایکلہ میں ایک جگہ کچھ اوباشوں (ٹپوریوں) نے پولس کی موجودگی میں صحافی شاہد انصاری سے غنڈہ گردی کرنے

حالات کا سنجیدگی سے تجزیہ کیا جایے اور پھر کویی قدم اٹھایا جایے

ملت اسلامی کو درپیش چیلنجز اور مستقبل کا لایحہ عمل عنوان سے عمایدین ملت کے ساتھ میٹنگ میں امیر جماعت کا اظہار خیال ممبیی : امیر جماعت اسلامی ہند سعادت اللہ حسینی کی ممبیی آمد پر دفتر جماعت اسلامی مہاراشٹر میں صحافیوں کے ساتھ ایک

ممبئی میں معین اشرف اور اُسکے غنڈے مسلکی تشدد پھیلانا چاہتے ہیں، مسلمان خوفزدہ پولیس میں شکایت درج

ممبئی : خبر ملی ہے کہ ممبئی میں معین اشرف عرف بابا بنگالی اور اس کے غنڈے مسلکی تشدد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ بات ایک ویڈیو سے ظاہر ہوتی ہے جس میں معین اشرف ایک شخص کو کہہ رہا ہے کہ تو غیر مقلد ہے تیرا کام ہی فساد پھیلانا ہے ۔ وہ