Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
انجمن اسلام ممبئی کے تعلیم یافتہ،ہیرئیش شیلڈاسکول کرکٹ ٹورنامنٹ آل راؤنڈرکھلاڑی سلیم درانی کے…
ممبئی : ہندوستان کر کٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک سلیم درانی اتوار کو کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد جام نگر میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ 88 برس کے تھے۔11،دسمبر 1934 میں کابل افغانستان میں پیدا ہوئے!-->…
ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافاتی شہر ممبرااور میرا روڈ میں بھی رمضان کی رونقیں دوبالا
ممبئی: عروس البلاد ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافات ممبرااور میرا روڈ میں بھی رونقیں دوبالاہوجاتی ہیں اور گزشتہ بیس سال سے یہ سلسلہ شروع ہوا ہے کیونکہ ان علاقوں میں جنوبی اور جنوب وسطی ممبئی کے مشترکہ خاندانوں نے یہاں کا رُخ کیا ۔ ان!-->…
اورنگ آباد کے گاؤں آہیری میں تشدد اورجھڑپیں، تاریخی شہر میں سیکورٹی سخت،شرپسندوں کو سرکاری سرپرستی:…
اورنگ آباد (مہاراشٹر): اورنگ آباد یعنی چھترپتی سمبھاج نگر کے کیراڈ پورہ علاقے کو تباہ کرنے والی بڑی جھڑپوں، آتش زنی اور پتھراؤ کے مشتبہ نتیجہ میں، یہاں ضلع کے اہیری گاؤں میں دو گروہوں نے ایک دوسرے پر پرتشدد پتھراؤ کیا۔
سی آر پی ایف کی!-->!-->!-->…
ممبئی:رمضان کی رونقیں جنوبی ممبئی کے بجائے مضافاتی علاقوں میں بڑھ گئی ہیں
ممبئی : گزشتہ چند سال سے ماہ رمضان کی رونقیں جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں کے بجائے مضافاتی مسلم علاقوں میں بڑھ گئی ہیں،دراصل عام طورپر اور بحرعرب پر واقع جزیرہ نما ممبئی کو اصل شہر کہا جاتا ہے ،جوکہ جنوب میں قلابہ سے ماہم اور سائن کے!-->…
فسادات نے رمضان کے امن کو تہس نہس کر دیا،اورنگ آباد،پرسکون_ امن کے لیے اپیل
اورنگ آباد : تاریخی شہر میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اقلیتی اکثریت والے چھترپتی سمبھاجی نگر یعنی اورنگ آبادشہر میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں نے رمضان کے امن کو تہس نہس کر دیا۔
کیراڈ پورہ علاقے میں بدھ کی نصف شب کے قریب!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں میڈیکل ٹیموں کو صحت کی صورتحال ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائی جائے گی
نئی دہلی : اقلیتی امور کی وزارت عازمین حج کے لیے معیاری صحت سے متعلق مدد کو یقینی بنانے کے مقصد سے، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ساتھ مل کر مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ رکھنے والے عازمین کے لیے صحت کے جامع انتظامات کی خاطر تعاون کر!-->…
ممبئی میں رمضان کی رونقیں: ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارکاعجیب وغریب نظارہ نظر آرہا ہے
ممبئی: ممبئی میں رمضان کی رونقیں گزشتہ تین سال سے کوویڈ کی وجہ سے متاثر رہیں ،لیکن تیسرے سال بعد بڑے پیمانے پر واپس لوٹ آئی ہیں،جنوبی ممبئی میں مسلم۔اکثریتی علاقے بھنڈی بازار اور محمد علی روڈ کی ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارمیں!-->…
کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف ‘مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی
نئی دہلی : کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے لیکن کانگریس جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑے گی، اس لیے پارٹی آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے اگلے ایک ماہ تک بلاک، ریاستی اور قومی سطح پر ’مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی جس میں!-->…
مقدمہ درج ہونے کے بعد کسان اور سارس کی ’دوستی ختم‘؟
گزشتہ برس فروری میں 35 سالہ محمد عارف ایک زخمی سارس اپنے ساتھ گھر لائے تھے جو ان کو اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے ایک گاؤں مندھکا سے ملا تھا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق محمد عارف نے تقریباً 13 ماہ تک سارس کی دیکھ بھال کی تاہم سنیچر کو انہیں معلوم!-->…
نائب وزیراعلی فڑنویس کے ذریعہ ادھوشیوسینا کے اردو بیئنر پر اعتراض،پرینکاچودھری کا منہ توڑ جواب
ممبئی : مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اتوار کو سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے شیو سینا کے گروپ کو ناسک کے مسلم اکثریتی علاقے مالیگاؤں میں ایک ریلی کے دوران بینرز پر ’اردو‘ زبان استعمال کرنے پر تنقید کی ،لیکن جوابی حملہ کرتے!-->…