صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دبئی سے ہیرا چرا کر فرار چینی جوڑا ممبئی میں گرفتار

ممبئی : ایک چینی جوڑے نے دبئی کی ایک دوکان سے تین لاکھ درہم قیمت کا ہیرا چرا لیا اور پھر وہاں سے فرار ہو گیا ۔جوڑے کو بیس گھنٹے میں ہی ممبئی ہوائی اڈے سے گرفتار کرلیا گیا ۔گلف نیوز کی پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک اہلکار نے کہا کہ متحدہ…

بی اے آر سی اسکول میں نابالغ کی عصمت دری ،ایک ملازم گرفتار

ممبئی : ٹرامبے پولس نے ہائوس کیپنگ اہلکار کو ساڑھے تین سال کی معصوم بچی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔پولس کے مطابق متاثرہ بھابھا ایٹامک ریسرچ سینٹر اسکول نمبر 2 انوشکتی نگر کی طالبہ ہے ۔پولس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر…

عورت نسلِ نو کی معمار

سعیدہ زبیر شیخ [email protected] "مرد عورتوں پر قوام ہیں ، اس بنا پر کہ اللہ نے اُن میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد اپنے مال خرچ کرتے ہیں۔ پس جو صالح عورتیں ہیں وہ اطاعت شعار ہوتی ہیں اور مردوں کے پیچھے اللہ…

اصلاحی تحریکوں کی ناکامی اور سیاسی جبر کا ماحول 

عمر فراہی ۔  [email protected] کوئی شخص اگر بھوکا ہے تو اسے اسی وقت تک روٹی دینا واجب ہے جب تک کہ وہ اپنی  جان بچانے کیلئے روٹی اور رزق کی تلاش کرتے ہوئے ایک سماجی انقلاب میں ہاتھ بٹانے کے لائق نہ ہوجائے ۔ لیکن سماج میں کوئی جماعت…

ایم ایل اے سرمائی اجلاس کے دوران خستہ حال منورا میں ہی ٹھہریں گے

مہاراشٹر اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں ایم ایل اے کو خستہ حال منورا ایم ایل اے ہاسٹل میں ہی رکنا پڑے گا ۔ اس سے پہلے حکومت نے منورا میں رہنے والے ایم ایل اے کو ہوٹلوں میں ٹھہرانے کا ارادہ کرلیا تھا ۔ سوا کروڑ روپئے خرچ کے ڈر سے ارادہ میں…

ڈی جی ونجارا کے ستارے پھر گردش میں

ممبئی : سہراب الدین شیخ کے مبینہ فرضی مڈبھیڑ معاملے میں ایک گواہ کے روپ میں گینگسٹر اعظم خان نے کئی بڑے انکشاف کئے ہیں ۔یہاں ذیلی عدالت میں گواہ کے بطور پیش ہوئے اعظم خان نے بتایا کہ سہراب الدین نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا…

ماہ دسمبر میں سیرت کوئیز مقابلوں کا انعقاد

ناندیڑ : (نامہ نگار) نوجوان مسلم لڑکیوں کے ارتدار، مسلم نوجوانوں کی بے راہ روی، بدچلنی، والدین کی نافرمانی کے بڑے اسباب و وجوہات میں مسلمانوں کی نسل نو کا اسلامی تعلیم سے ناواقف ہونا اہم وجوہ میں شامل ہے۔ مسلمان اپنے بچوں کو عصری…

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کیلئے اسکالرشپ

ناندیڑ:(نامہ نگار) اعلیٰ و تکنیکی تعلیم محکمہ مہاراشٹر کی جانب سے ہونہار طلبہ کو بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لئے اسکالر شپ دی جاتی ہے۔ مہاراشٹر میں اوپن زمرہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لئے اسکالر شپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلیٰ و تکنیکی تعلیم…

خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت: مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ:(نامہ نگار) ممتاز و محترم عالم دین حضرت مفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت ہے، تاکہ وہ ایمان و عقائد اور اپنی عصمت و عفت کی حفاظت…

اورنگ آبادکانام سنبھاجی نگر منظورنہیں : ہرش وردھن جادھو

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):شیوسینا کے باغی رکن اسمبلی اورشیوراجیہ پارٹی کے بانی صدر ہرش وردھن جادھو نے اورنگ آبادکانام سنبھاجی نگر رکھنے کی سخت مخالفت کی ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ بیس سالوں سے رکن پارلیمنٹ چندرکانت کھیرے…