صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پارٹی میں مجرمانہ کردار والے افراد کی شمولیت سے دلبرداشتہ بی جے پی ایم ایل اے انِل گوٹے نے استعفیٰ…

ممبئی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے انِل گوٹے نے بی جے پی میں خود کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی علیحدہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے انِل گوٹے سے ملاقات کے…

وزیر نے حفاظتی اہلکار کے تبادلہ کی سفارش کی

ممبئی : حکومت مہاراشٹر میں وزیر برائے داخلہ رنجیت پاٹل اپنے ایک حکمنامہ کے سبب تنازعہ میں گھرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ انہوں نے انتظامیہ سے ایک سلامتی اہلکار کو اس کی پسندیدہ جگہ پر پوسٹ کرنے کو کہا ہے ۔ ان کے اس حکم نامہ کے بعد بی ایم سی…

’ورقِ تازہ‘سلورجوبلی تقاریب کے ضمن میں ناندیڑمیں 24؍نومبر کو آل انڈیا غیرطرحی نعتیہ مشاعرہ 

ناندیڑ : (منتجب الدین) روزنامہ ورق تازہ سلور جوبلی تقاریب کے ضمن میں بروزاتوار18؍نومبر کو سہ پہرتین بجے الحاج عبدالوحید انجینئر (نائب صدر ورقِ تازہ سلورجوبلی استقبالیہ کمیٹی ناندیڑ) کی صدارت میں علی نگر نزد خوجہ کالونی میں ایک مشاورتی…

بابری مسجد کی باز یابی کے مطالبہ کیلئے6؍ دسمبر کوکلکٹر یٹ پر احتجاج 

ناندیڑ:(منتجب الدین) مرہٹواڑہ کے معروف قانون داں‘ مسلم متحدہ محاذ کے صدر قاضی محمد ذوالفقار الدین صدیقی نے کہا کہ6؍ سال قبل مسلم متحدہ محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا ۔ ناندیڑ کے مسلمانوں کے تعاون سے محاذ کی کارکردگی اطمینان بخش رہی…

’برسرِ اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ضلع کیلئے کچھ نہیں کیا‘

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے ۱۵ ہزار ہیکٹر فصل کو ملنے والا پانی دوسرے مقام پر لے جایا گیا۔ اس معاملے پر برسر اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ایک لفظ تک نہیں کہا۔ اقتدار میں رہ کر صرف خود کا فائدہ اُٹھانے والے برسرِ اقتدار پارٹیوں کے…

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے اٹھائیسویں سہ روزہ سیمینارکے دوسرے دن تین اہم مسائل زیربحث

بھرت پور: ہندوستان میں شرعی مسائل پرغوروخوض اوربحث وتحقیق کرنے کے لئے قائم اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا سالانہ اٹھائیسواں سہ روزہ سیمینار راجستھان کے میل کھیڑلا میں واقع دارالعلوم محمدیہ میں جاری ہے ۔ ملک وبیرون ملک سے تشریف لائے علمائے…

ممبئی کے معروف چیٹر بلڈر تبریز ربر والا کو ایک اور جھٹکا 

بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ ممبئی : ممبئی کے مشہور چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر مصائب کے بادل منڈلا رہے ہیں جس کی وجہ سے چیٹر بلڈر کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے ۔ چیٹر بلڈر تبریز ربر والا اینڈ کمپنی کے ہاتھ سے لمبی سیمنٹ چال…

ہند پاک کے بہتر تعلقات سے ہی بر صغیر کے حالات بدلیں گے

نہال صغیر اس دنیا میں مفاد ی سیاست اور مفاد کی دوستی ہوتی ہے ۔ ویسے بھی کہتے ہیں کہ دوستی ہمیشہ برابر والوں میں ہوتی ہے ۔ استثنائی صورتحال ہر جگہ ہوتی ہے وہ یہاں بھی ہے ۔لیکن وہ اصول کلیہ نہیں ہے ۔ ممالک کے درمیان بھی دوستی انہی کے…

رامدیو اور سمبت پاترا کے متنازعہ تبصرے پر مسلم تنظیمیں خاموش

سلوڑ : (اعظم پٹھان) ۸؍نومبر کو سمبت پاترا نے ایک نیوز چینل کے مباحثہ کے دوران ایم آئی ایم کے نمائندے کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ بیٹھ جا ورنہ کسی مسجد کا نام بدل کر وشنو رکھ دونگا اسی طرح یوگ گرو مانے جانے والے رام دیو نے ایک اسلامک…