صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس 

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر تین بجے اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ ہال میں چیئر مین شمیم عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوا تھا۔ اس اجلاس میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان عبدالستار‘ آنند…

وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ناندیڑ ائیر پورٹ پر استقبال

ناندیڑ:(نامہ نگار) وزیرِ اعظم نریندر مودی  27؍نومبر کو ناندیڑ کے مختصر دورہ پر آئے تھے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی دہلی ایئر پورٹ سے صبح 9 بجے بذریعہ طیارہ روانہ ہو کر صبح گیارہ بجے ناندیڑ ایئر پورٹ پر پہونچے تھے ۔ ناندیڑ ائیر پورٹ پر بی جے…

معذورین کیلئے بلدیہ کی امدادی اسکیم کا اعلان

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں رہنے والے معذور افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت کے قانون کے مطابق معذور افراد کے لئے کارپوریشن کے فنڈ میں ۳ فیصد رقم مختص کی جاتی ہے اور اُس رقم کا استعمال معذورین کے لئے کرنا…

گھاٹی دواخانہ میں ڈاکٹرس اور ملازمین کی لاپرواہی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گھاٹی ہسپتال میں رات کے اوقات میں علاج کے لئے لائے جانے والے مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ملازمین گھوڑے بیچ کر سوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر اورنگ آباد میں گھاٹی اسپتال کا قیام…

گھاٹی دواخانہ کو ناقص دوائوں کی سپلائی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کئی ماہ بعد گھاٹی دواخانے کو سپلائی کئے گئے ایسیڈیٹی کے انجکشن ناقص پائے گئے۔ ڈین ڈاکٹر کاکشن ایڑیکر نے بتایا کہ یہ انجکش فوری ہٹائے گئے اور اس کی اطلاع محکمہ صحت کو دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج…

دھاراوی میں عرس مولا علی کے اختتام پر تعلیمی کانفرنس

ممبئی : اتوار 25  ؍ نومبر نو بجے شب باسٹھواں عرس پیر مولا علی شاہ کے اختتام پر ٹرسٹ نے ایک تعلیمی کانفرنس کا دھاراوی میں انعقاد کیا ۔ اسے درگاہ انتظامیہ کمیٹی جس میں خصوصی طور سے محمد اکرم خان حاجی بھائی پیش پیش تھے نے علاقے کے لوگوں…

جماعت اسلامی ناگپور کی شعبہ خواتین نے دیگر خواتین تنظیموں کے ساتھ ملکر یوم آئین منایا   

ناگپور : ’یوم آئین‘ کے موقع پر آج جماعت اسلامی ناگپور کی حلقہ خواتین  نے ’واک فار سنویدھان‘ کے تحت شہر کی مختلف خواتین تنظیموں کے ساتھ شریک ہو کر اس تقریب میں حصہ لیا ۔  خواتین کی مختلف تنظیموں میں اوبی سی انتر راشٹریہ مہیلا سنگھ ،…

مظفر شاہ جہانپور ی کے بیٹے آزاد صا حب کی رحلت

ممبئی : یہ خبر شہر کے ادبی اور سما جی حلقو ں میں نہا یت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ مشہور شاعر مرحوم جناب مظفر شاہجہانپوری کے اکلوتے فرزند جنا ب آزاد صاحب کا گذشتہ روز اچا نک انتقال ہوگیا ۔  انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم کی عمر…

مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت غیرآئینی ہے : اشوک چوہان

چھندواڑہ : مدھیہ پردیش میں کانگریس کے اسٹار پرچارک کے طور پر انتخابی مہم میں شریک مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے آج یہاں سوسار اسمبلی حلقے میں ایک جلسہ عام میں شیوراج سنگھ چوہان پر سخت تنقید کرتے ہوئے مندسور میں ہوئی…

بابا بنگالی کا آشیرواد , بابری مسجد شہادت کے اقراری ملزم اور رام مندر بنانے والوں کے ساتھ

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : فی الحال ایودھیا کا معاملہ کافی گرم ہے اور سیاسی طور پر شیو سینا کے گرتے ہوئے گراف کو ادھو ٹھاکرے رام کے نام پر مستحکم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔ خبریں آرہی ہیں کہ ایودھیا بارود کی ڈھیر پر ہے ۔ کسی…