صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اے ایم یو کے ریسرچ اسکالر کو بین الاقوامی ریسرچ پیس ایوارڈ سے نوازا گیا

33,181

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ فلسفہ کے ریسرچ اسکالر مسٹر بلال احمد دادا کو شعبہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عقیل احمد کی نگرانی میں ورلڈ ریسرچ کونسل-یو ایس اے کی جانب سے فلسفہ کے ممتاز ریسرچر کے عنوان سے انٹرنیشنل ریسرچ پیس ایوارڈ تفویض کیا گیاہے۔ اس ایوارڈ میں انٹرنیشنل اچیومنٹ میڈل، توصیفی سند اور 25000؍روپئے کا نقد انعام شامل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.