صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کلیان روڈ پر تجاوزات کے خلاف میو نسپل کارپوریشن کی کارروا ئی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی کلیان روڈ کے خستہ حال ہو نے سے اس راستے سے سفرکر نے والے شہریوں کوبڑی پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔مذکورہ راستے کی خستہ حالی کے ساتھ ساتھ اس راستے کے دونوں جانب غاصبانہ قبضہ کر نے کے سبب ہمیشہ اس…

اورنگ آباد میں چوروں نے عوام کا جینا محال کیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) چوری کی مختلف واردات میں نامعلوم وہیکل سارقوں نے ۳۵ لاکھ روپئے مالیت کے ٹرک سمیت دو موٹر سائیکلوں کا سرقہ کرلیا دیگر وارداتوں میں سارقوں نے  زیورات موبائل فون الیکٹرک میٹر سمیت ہزاروں کا مال چوری کرلیا ۔ پولس سے…

بنک آف بڑودہ کو ۴۱ قرض داروں نے دھوکہ دیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خود کفیل روزگار کے لئے شروع کی گئی مدرا قرض اسکیم میں بقایہ ادانہ کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔ قرض کے لئے بوگس کوٹیشن دے کر قرض لینے والو ں نے بینکوں کو دھوکہ دیا ہے ان میں بینک آف بڑودہ کی…

راستوں کی تعمیر کے لئے مزید ۱۲۵ ؍کروڑ دیئے جانے کا تیقن

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد میں راستوں کی تعمیر کیلئے حکومت۱۲۰ کروڑ روپئے دے چکی ہے اور بہت جلد مزید ۱۲۵ کروڑ روپئے دیئے جائیں گے یہ تیقن وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ شہر میں…

دامنی پولس اسکواڈ کو وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں موپیڈ اسکوٹرس

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خواتین کے تحفظ کے لئے خدمات انجام دینے والے دامنی پولس اسکواڈ کو وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں موپیڈ اسکوٹرس دیئے گئے ۔ راہ چلتی خواتین اور طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والی اور ان پر فقرے کسنے والے روڈ…

اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے اسکولی طلبہ کیلئے آتشیں اسلحہ نمائش

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے ایک نمائش آج رکھی گئی جہاں اسکولی طلبہ کو ویپنس دکھائے گئے اور پولس ملازمین نے طلبہ کی رہنمائی کی پولس رائزنگ ڈے کی مناسبت سے اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں ۲ سے…

خانگی بس ایجنٹ کے اسٹینڈ سے مسافروں کو لیجانے سے ایس ٹی کو نقصان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خانگی مسافر برادرگاڑیوں کے ایجنٹ کی جانب سے ایس ٹی بس اسٹینڈ سے مسافروں کو لیجانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن انتظامیہ اس جانب توجہ دینے تیار نہیں ہے ۔ اورنگ آباد ضلع میں مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن عوام…

چھ ماہ بعد بھی آٹو رکشہ میں کیوآر کوڈ اسٹیکر نہیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آٹو رکشہ میں کیو آر کوڈ اسٹیکر نے لگانے والے اور رکشہ مینٹینس کی جانچ نہ کرنے والے ڈرائیوروں سے جرمانہ وصول کرنے اور ان کا پرمٹ رد کرنے کا فیصلہ آر ٹی او نے کیا ہے۔ کچھ آٹو رکشہ ڈرائیور مسافرین کے ساتھ…

سابق ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر بھالچندر منگیکر کا مراٹھی ساہتیہ سمیلن کی صدر کو کھلا خط

محترمہ ارونا تائی ڈھیرے صاحبہ ہرسال کسی نہ کسی تنازعات میں الجھے رہنے والے مراٹھی ساہتیہ سمیلن کی صدارت کے لئے اس سال بغیر کسی مقابلے کے آپ کا انتخاب ہوا ، یہ مراٹھی ادب ومراٹھی زبان کے لوگوں کے لئے اطمینان بخش ہے ۔ لیکن اس بار…

عدم روادر کے حامل وزیراعلیٰ کے سیاسی مفاد کے لئے نین تارا سہگل کاپروگرام منسوخ کیا گیا : اشوک چوہان

ممبئی : ’ہمارا ملک روادار ہے اور روادار ہی رہے گا۔ اس لئے ادیب حضرات سماج کی اور ہماری رہنمائی کرتے رہیں‘ ۔ چند سال قبل اس طرح کی باتیں کرنے والے موجودہ وزیراعلیٰ کے سیاسی مفاد کے لئے سینئر ادیبہ نین تارا سہگل کو دیا گیا دعوت نامہ منسوخ…