صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

الحمد ہائی اسکول میں بین المدارس حمد خوانی مقابلے کاانعقاد

بھیونڈی : اس عالم رنگ و بو کی ہر شئے اللہ تعالی کے وجود کا مظہر ہے ۔ خالق ارض و سماء نے نہ صرف ہمیں اشرف المخلوقات بنایا بلکہ اس دُنیا میں ہماری تمام آرائش و آسائش کے لئے سامان بھی بہم پہنچائے ۔ ان انعامات و اکرامات اور عنایتوں پر…

پانی کی قلت پر قابو پانے والا سماجی کارکن کا ایک منصوبہ جو گاؤں کی کایا پلٹ کردے گا 

  ممبئی : جی ہاں پانی کی قلت پر قابو پانے والا ممبئی کے سماجی کارکن کا ایک منصوبہ جس پر عمل کیا جاسکا تو یہ گاؤں کی کایا پلٹ کردے گا۔مذکورہ منصوبہ یا پروجیکٹ سے نہ صرف وافر پانی مہیا ہوگا بلکہ اچھی خاصی آمدنی کا ذریعہ بھی ہوگا ۔ فی الوقت…

جالنہ میں دانوے اور اورنگ آباد میں کھیرے کی پوزیشن خراب؟

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) گذشتہ پارلیمان الیکشن کے دوران مودی لہر کی وجہ سے ان دونوں علاقوں سے  یعنی جالنہ سے رائو صاحب دانوے اورنگ آباد حلقہ پارلیمنٹ سے چندر کانت کھیرے نے کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ لیکن گذشتہ چار سالوں کے دوران ان دونوں…

ایٹراسٹی سے متعلق ڈپٹی کلکٹر نے جائزہ لیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پسماندہ طبقات اور درج فہرست قبائل کے لئے متعین قانون ایٹراسٹی کا نفاذ اور اس کے غلط استعمال سے متعلق  ڈپٹی کلکٹر نے جائزہ لیا جس میں کہاگیا ہے کہ اس قانون کا غلط استمعال کرکے کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں…

مشل اور مودی کاروباری حریف ہیں اس لئے مودی زیادہ چیخ وپکار کررہے ہیں : سشیل کمار شندے

ممبئی: اپنے کاروباری دوستوں کے لئے رافیل ودیگر کاروباری معاہدوں میں ’وزیراعظم ثالثی پروگرام‘ لاگو کرنے والے وزیراعظم نریندرمودی اپنے کاروبارمیں کوئی حریفائی نہ ہو، اس لئے اس قدر چیخ وپکار مچارہے ہیں۔ مشل ماما اور مودی یہ دونوں کاروباری…

شکست نظر آتے ہی مودی وفڈنویس کی جملے بازی پارٹ۲ شروع : اشوک چوہان

ناگپور: مودی وفڈنویس نے انتخابات سے قبل کے کئے ہوئے اپنے ایک بھی وعدے کو پورا نہیں کیا ۔ گزشتہ چار برسوں میں انہوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے جن کی بنیاد پر یہ عوام سے ووٹ مانگ سکیں ۔ اپنے کاموں کی بنیاد پر یہ عوام کے درمیان نہیں…

مدنی ہائی اسکول انتظامیہ/ کو کن مسلم ایجوکیشن سوسائٹیز "ای لائبریری” کے اشتراک سے تعارفِ…

سہ ماہی سرٹیفیکیٹ کورس  کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ یہ کورس انشااللہ فروری کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوگا ۔ کورس کی تفصیلات ہر ہفتے سنیچر کے روز ساڑھے تین تا ساڑھے چار بجے ماہرین کے لیکچر ز ہوں گے ۔ آدھا گھنٹہ سوال جواب کا سیشن ہوگا ۔…

ناگپور حلقہ میں آج سے کانگریس کی جن سنگھرش یاترا کی شروعات

ممبئی : مرکزی وریاستی حکومت کی ناکامیوں اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان کی قیادت میں کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا آج سے ودربھ کے ناگپور علاقے میں شروع ہورہی ہے ، جس کے لئے…

یوتھ کانگریس کے ذریعہ نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پر قدغن لگانےاور بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے گذشتہ دنوں بھیونڈی یوتھ کانگریس کمیٹی کے ذر یعہ کانگریس پارٹی کے ایک فعال لیڈر طفیل فاروقی کے دفتر کے سامنے ’چلو پنچایت…

مزمل شیخ نے میرا روڈ آکر  اپنی بیمار ماں کی عیادت کی 

ممبئی : مزمل شیخ جنہیں سیشن کورٹ سے ممبئی بم دھماکہ مقدمہ میں سزا ہوئی ہے اور جو ناسک سینٹرل جیل میں ہیں ۔ آج صبح گیارہ بجے میرا روڈ اپنی رہائش گاہ پر پولس کی بھاری جمعیت اور سنگینوں کے سائے میں آئے اور اپنی بیمار ماں کی عیادت کی ۔ اس…