صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

شاہ رخ خان کی فلم "جوان” کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم جوان سات ستمبر کو سینما تھیٹرس میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کا فلم کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور فلم اپنی پہلی جھلک اور پوسٹر سے ہی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ تازہ طور پر

ہندوستان نے خلائی میدان میں رقم کی تاریخ ۔ چندریان 3 نے کامیابی کے ساتھ چاند پر رکھا قدم

نئی دہلی: ہندوستان نے آج خلائی شعبہ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان کے چندریان 3 کے وکرم لینڈر نے شام چاند کے قطب جنوبی خطے میں نہایت آسانی سے اترنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی نظریں ہندوستان پر ٹکی ہوئی تھیں

گیان واپی مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: گیان واپی مسجد معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ حیرت انگیز اور افسوسناک ہے۔ توقع کی جارہی تھی کہ چیف جسٹس، جسٹس چندر چوڑ والی بنچ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون کی روشنی میں روک لگا دے گی تاہم عدالت نے اس

ٹرین میں قتل ہونے والے اصغر علی کے اہل خانہ کی کفالت ہماری ذمے داری :

مولانا سجاد نعمانیعالم اسلام کی عظیم دینی و ملی رہنما حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اصغر علی مرحوم کی اہلیہ اور بچوں کے لیے فی الحال 50 ہزار کی مدد بھیجی اور پوری زندگی کے سارے اخراجات اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ جے پور۔ممبئی

انجمن اسلام کی ملک اور بیرون ملک مزید تعلیمی ترقی کے لیے امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کی مکمل تعاون کی…

ممبئی ،4اگست (یواین آئی)ہندوستان میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سفیر مسٹر ایرک گارسیٹی نے گزشتہ روز ممبئی میں 247 ویں امریکی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر تاج لینڈز اینڈ ممبئی میں شرکت کی ،اس موقع پر انہوں نے انجمن اسلام کی ملک اور

ویڈیو ڈال کر اشتعال پھیلایا، ناصر جنید کے واقعہ سے، خاص کمیونٹی میں “ظلم کا احساس” ہے :مرکزی وزیر

نئی دہلی :آرکےبیورو انہیں اس جلوس میں لے جانے کے لیے اسلحہ کس نے دیا؟ کیا مذہبی جلوس میں کوئی تلوار لے کر جاتا ہے؟ لاٹھیاں اور ڈنڈے لے کر جاتا ہے، ان کو جلوس کے لیے اسلحہ کس نے دیا؟ جلوس میں تلواریں یا لاٹھیاں لے کر کون جاتا ہے؟ یہ غلط ہے.

ممبئی – جے پور سُپر فاسٹ خونریزی کی تحقیق کیلئے 5،رکنی اعلیٰ اختیاری کمیٹی تشکیل ملزم آرپی آئی…

ممبئی - جے پور سُپر فاسٹ خونریزی کی تحقیق کیلئے 5،رکنی اعلیٰ اختیاری کمیٹی تشکیلملزم آرپی آئی اہلکار چیتن سنگھ نے ساتھی کانسٹیبل کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی ،'غلط' رائفل چھین لینے کا الزام،ملزم 7 اگست تک پولیس کی تحویل میں ممبئی، 1 اگست

پونے کے لواسا میں بنے گا وزیر اعظم کا مجسمہ

پونے: وزیر اعظم نریندر مودی کا دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ پونے کے لواسا سٹی میں تعمیر ہونے جا رہا ہے۔ یہ مجسمہ 190-200 میٹر کی بلندی پر دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ ہوگا۔ لواسا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مجسمے کی شاندار تعمیر کا مشاہدہ

اجیت پوار کی بغاوت کے بعد شرد پوار کے ساتھ پہلی بار ایک ساتھ۔۔پونے:

وزیر اعظم نریندر مودی کو پونے میں لوک مانیا تلک ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مودی کو پونیری پگڑی اور اپرنم سے نوازا گیا۔ اس موقع پر این سی پی کے صدر شرد پوار بھی موجود تھے۔ نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور شرد پوار این سی پی میں تقسیم کے بعد پہلی

اسد اویسی کی جانب سے دہلی آرڈیننس کی مخالفت

دہلی‘ آرڈیننس کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہواہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ایم پی اسدالدین اویسی نے لوک سبھا جنرل سکریٹری کو ایک نوٹس روانہ کرتے ہوئے دہلی سرویسس آرڈیننس کی جگہ پیش کئے جانے والے بل کی مخالفت کی ہے اور کہاکہ یہ بل وفاقیت کے