صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالمی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی پولس نے مشتعل ہندو گروہوں کے ساتھ مل کر فسادات میں…

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ہندوستان کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے…

برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم تاحیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوزی…

سعودی آرامکو نے چین میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کیوں کھینچ لیے؟

سعودی عرب میں واقع پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی سرکاری کمپنی ’آرامکو‘ نے چین میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے مجوزہ ریفائننگ اینڈ پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔ امریکی میڈیا گروپ بلومبرگ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ…

صدر ٹرمپ کا ‘آپریشن لیجنڈ’ کو کئی شہروں تک وسعت دینے کا اعلان

  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسلی امتیاز کے خلاف ملک میں جاری پرتشدد احتجاج روکنے اور 'امن و امان' کی صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے 'آپریشن لیجنڈ' کو کئی شہروں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں بدھ کو بریفنگ کے دوران صدر ٹرمپ…

کرونا پیکج پر کانفرنس، یورپی رہنما اپنے اپنے مؤقف پر قائم

  کرونا وائرس سے متعلقہ اقتصادی بحالی کے منصوبے پر یورپی یونین کے لیڈروں کا تیسرے روز بھی اجلاس جاری رہا۔ 27 لیڈروں کے درمیان اب تک کثیر بجٹ پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ جرمنی کی چانسلر آنگیلا مرخیل نے انتباہ کیا ہے کہ سربراہی اجلاس کسی…

یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم

  ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے…

چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی  فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…