صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹراسٹیٹ اُردو اکادمی کی جانب سے مسودوں کی اشاعت کے لیے مالی امداد کا اعلان

65,141

ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اُردو ساہتیہ اکادمی اُردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اُردو کی مختلف اصناف پر لکھنے والے مصنفین اور شعراءکی حوصلہ افزائی ہو اور انہیں کتابوں کی اشاعت کے لیےمالی امداد فراہم کی جائے اس غرض سے اُردو اکادمی کی جانب سےمسودوں کی اشاعت کے لیے جزوی مالی اعانت دی جاتی ہے۔کیلنڈرسال2021 ءمیں اکادمی دفتر میں موصول ہونے والے مسوّدوں کی ججز کمیٹی کے ذریعے جانچ کروائی گئی اورحسب ذیل35 مسوّدوں کو مالی اعانت کیلئے منتخب کیا گیا۔

مسودہ: تحقیق، تنقید اور تاریخ
نمبر
مسودہ کا نام
مصنف
مقام
1
مٹی کے چاند ستارے
محمد تقی
ناندیڑ
2
صدائے نقد
صدیقی صائم الدین
چھترپتی سمبھاجی نگر
3
دکن دکنی اور ولی
میر مجاہد علی
چھترپتی سمبھاجی نگر
4
گلگشت خیال
خواجہ کوثر جبین
چھترپتی سمبھاجی نگر
5
تنقیدی جہتیں
ریحان کوثر
کامٹی
6
گرہ نیم باز
ڈاکٹر شیخ ریحانہ بیگم
چھترپتی سمبھاجی نگر
7
گلہائے رنگا رنگ
عبد المجید صدیقی
مالیگاؤں
8
اردو مثنوی کے فروغ میں غیر مسلم شعراء
قاضی عامر الدین
ایوت محل

مسودہ: شاعری
نمبر
مسودہ کا نام
مصنف
مقام
1
مجھے تیری ضرورت ہے
خضر احمد خان شرر
پربھنی
2
ضرب ہو
عثمان جوہری
جلگاؤں
3
نگار آتش
غفار خان
پوسد
4
صنوبر
ڈاکٹر خلیل صدیقی
لاتور
5
ماہ مدینہ
محمدہارون اکسیر
مالیگاؤں
6
حد گماں
پرویز انیس
کامٹی
7
حرف نور
قاضی سید ادریس علی
دیگلور

سائنس؍تکنیک؍سوانح، کھیل
نمبر
مسودہ کا نام
مصنف
مقام
1
طرز بیاں اپنا
ڈاکٹر عظیم راہی
چھترپتی سمبھاجی نگر
2
یادگار تعلیمی سفر
تسلیمہ بانو
کامٹی

افسانہ؍ ناول؍ڈراما و دیگر
نمبر
مسودہ کا نام
مصنف
مقام
1
لمحہ لمحہ زندگی
شاہ نواز اختر انصاری
ممبئی
2
شاہکار
ابو اسامہ ہارون رشید
مالیگاؤں
3
ادبی شہ پارے
سید شاکر علی
پونے
4
شام غریباں
انور مرزا
تھانے
5
رنگ حیات
صبا تحسین
چھترپتی سمبھاجی نگر
6
اجالے کا اندھیرا
وکیل نجیب
ناگپور

تر جمہ ؍ انشا ئیہ ؍مضامین
نمبر
مسودہ کانام
مصنف
مقام
1
بک شیلف
عبدالسلام اعظمی
ممبرا
2
برصغیرکی چند معروف خواتین گلوکارہ
عبدالعزیزعرفان
چھتر پتی سمبھاجی نگر
3
تشکیل علم کا نظریہ
عبدالملک نظامی
ناندیڑ
4
آئینۂ محسن
محسن احمد
چھترپتی سمبھاجی نگر
5
مراٹھی مضامین کے اردو تراجم
رشید قاسمی
جلگاؤں
6
پھول اور کانٹے
شکیل مصطفیٰ
پنویل
7
اللہ میاں کا کارخانہ
منیشا پٹوردھن
ممبئی
8
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے
راجیشور پرساد
اکولہ
9
کاروان ادب
ڈاکٹر جی ایم پٹیل
پونے
10
شیواجی مہاراجانچا پرشاسن مدھیل مسلم یوگدان
سراج انور
ناندیڑ

بچوں کا ادب
نمبر
مسودہ کا نام
مصنف
مقام
1
ہفت رنگ کہانیاں
عارفہ خان منشی
مالیگاؤں
2
شمع علم
محمد غوث
چھترپتی سمبھاجی نگر

Leave A Reply

Your email address will not be published.