صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے2021 کی کتابوں پر انعام کا اعلان

58,849
ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی اردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اردو ادیبوں، شاعروں، مترجمین اور تنقید نگا ر وں کو ہر سال جنوری سے دسمبر (کیلنڈر سال ) کے دوران مطبوعہ کتا بو ں میں معیاری کتابوں کویکساں انعام کے لیے منتخب کیا جاتاہے ۔ سال 2021 میں اکادمی دفتر میں موصول ہونے والی کتابوںکی ججز کمیٹی کے ذریعے جانچ کروائی گئی اورحکومت کی منظوری کے بعد حسب ذیل21 کتابیں یکساں انعام کی حقدار قرار پائی ہیں۔

تحقیق و تنقید:
نمبر
کتاب کا نام
مصنف
مقام
1
اردو میں معراج نامے
ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط
ایوت محل
2
انشائیہ ایک خواب پریشاں
ڈاکٹر محمد اسداللہ
ناگپور
3
مطالعۂ درسیات
ڈاکٹراسماءبنت رحمت اللہ
ممبئی

سائنس،طب، تکنیک،سوانح، کھیل اور دیگر
نمبر
کتاب کا نام
مصنف
مقام
1
روش گفتگو
ڈاکٹرناصرالدین انصار
امراوتی
2
ماحول اورقابل بقا ترقی
رفعت النساءقادری
چھترپتی سمبھاجی نگر
3
نباتی سائنس
شائستہ محمدی
چھترپتی سمبھاجی نگر

افسانہ، ناول، ڈرامے
نمبر
کتاب کا نام
مصنف
مقام
1
زندیق
رحمان عباس
تھانے
2
فینکس حوصلوں کی اڑان
عدنان سعید سرکھوت
ممبئی
3
قوس قزح
عارفہ خالد شیخ
ممبئی

شاعری
نمبر
کتاب کانام
مصنف
مقام
1
ناشنیدہ
احمد سوز
ممبئی
2
اندر کا موسم
صالح ابن تابش
مالیگاوں
3
چراغ ادب
محمد اسحٰق خان (شاذ رمزی)
ممبئی

طنز ومزاح
نمبر
کتاب کانام
مصنف
مقام
1
ودربھ میں اردو طنز مزاح
ڈاکٹرمجیب الرحمان خان
امراوتی
2
للن اور کلن کی نوک جھونک
ڈاکٹر سلیم خان
ممبئی
3
پیچ و تاب
شیخ آصف
ممبئی

ترجمہ، مضامین
نمبر
کتاب کا نام
مصنف
مقام
1
شہر نامہ
خان شمیم
چھترپتی سمبھاجی نگر
2
وہ جو خبروں میں تھے
فرحان حنیف وارثی
ممبئی
3
اجالوں کے سنگ
رفیقہ نواب پلوکر
علی باغ

ادب اطفال
نمبر
کتاب کا نام
مصنف
مقام
1
کھٹی میٹھی کہانیاں
ظہیرالدین قدسی
مالیگاوں
2
امیدوں کے چراغ
نعیم احمد انصاری
ممبئی
3
بچو آگے بڑھو
سید بشیر احمد بشیر
شولاپور

Leave A Reply

Your email address will not be published.