صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علمائے دین کو سدھارو، قوم خود بخود سدھر جائیگی

ممتازمیر ۱۶۔اپریل کی صبح واٹس ایپ پر ایک ویڈیو دیکھنے کو ملا ۔ وہ ویڈیو نہیں بلکہ ایک نوجوان فہد اور ABPنیوز کی ٹی وی اینکر روبیکا لیاقت کی گفتگو کی آڈیو ہے قریب سات منٹ کی گفتگو ہے ۔ روبیکا لیاقت آج مسلمانوں کے درمیان بہت بڑی ویلن…

اے ایم یو کے سابق طالبعلم ندیم رحمٰن نے کووِڈ-19 کی کفایتی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے ایک سابق طالب علم نے کورونا وائرس (کووِڈ- 19) کی جانچ کے لئے ہندوستان کی اولین مقامی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی ہے جو بہت کفایتی ہے اور  15؍منٹ سے کم وقت میں ہی جانچ کا درست نتیجہ بتادیتی ہے۔ خیال…

لاک ڈائون کے بہانے اردو اخبار سے صحافی کی چھٹی

ممبئی : ملک میں جاری لاک ڈائون کے دوران ایک اردو اخبار بھی دائمی لاک ڈائون کی جانب گامزن ہے ۔ اردو ٹائمز سے نیوز ایڈیٹر عالم رضوی کو چھٹی دے دی گئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ تنخواہ نہیں ملنے کے سبب وہ پیسہ لے کر خبریں شائع کررہے تھے جس کی…

قانون کے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن انٹرن شپ کی سہولت

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قانون کے طلبہ و طالبات کو فیاٹ جسٹیٹیا ایل ایل پی قانون کی تعلیم کے مختلف شعبوں میں آن لائن انٹرن شپ فراہم کرے گا۔ یونیورسٹی کے ٹریننگ اینڈ پلئسمنٹ آفیسر (جنرل) مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ  انٹرن…

جامع مسجد اہل حدیث ، خیرانی روڈساکی ناکہ کی طرف سے ریلیف 

ممبئی: کروناوائرس کی وبا کے پیش نظر ملک اور شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہوگیا جس کے باعث غریبوں، مزدوروں اور یومیہ کماکر کھانے والوں کے حالات کافی ناگفتہ بہ ہوگئے تمام تکالیف کو دیکھتے ہوئےجامع مسجد اہلحدیث خیرانی…

ملائیشیا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تیمارداری کے لیے روبوٹ ایجاد

کوالالمپور : ملائیشیا کے سائنس دانوں نے میڈی بوٹ نامی ایک ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جو اسپتالوں کے وارڈ میں زیرِ علاج کرونا وائرس کے مریضوں کی تیمار داری کرے گا ۔ روبوٹ کی مدد سے ڈاکٹرز سمیت اسپتال کے تمام عملے کو انفیکشن کے خطرے سے…

لکھنے سے پہلے حالات کی جانکاری ضروری ہے

ممتاز میر اب تک ہم قریب ۴۰ ڈاکٹروں سے یہ سوال کر چکے ہیںکہ کیا آپ نے کرونا وائرس کا کوئی مریض دیکھا ہے َیاکسی مریض پر کرونا کا شبہ ہوا ہے یا کسی میں کرونا سے ملتے جلتے sign and symptoms  کا مشاہدہ کیا ہے ؟ مگر کسی ایک ڈاکٹر نے بھی…

افواہ طرازی جھوٹ کی ایک بدترین قسم!

محمد ندیم الدین قاسمی صدق گوئی، راست بازی،اور امانت داری اسلام کی امتیازی خصوصیات اور ایمانِ کامل کی علامات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صالح اور پر امن ماحول کی بحالی کا ذریعہ بھی ہیں، اس کے بر خلاف کذب بیانی، دروغ گوئی،اورخیانت نفاق کی…

دہلی کے فساد زدہ و دیگر علاقوں میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے راشن و تازہ سبزیوں کی تقسیم

نئی دہلی : لاک ڈائون کے دور میں یومیہ مزدوروں اور غریبو ں کے لیے ملک گیر سطح پر خدمت انجام دینے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی دہلی فساد ریلیف کمیٹی نے شیووہار، گدھا پوری ، چمن وہار، گوکل پوری، جعفرآباد ، نبی کریم میں ڈیرھ ہزارخاندانوں…

لاک ڈاؤن میں 1400 کلومیٹر اسکوٹی چلا کر ’لخت جگر‘ کو گھر واپس لانے والی شیر دل ماں

حیدرآباد: ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران پڑوس میں جانا بھی مشکل ہو رہا ہے، تلنگانہ کی ایک خاتون نے آندھرا پردیش میں پھنسے اپنے لخت جگر کو گھر واپس لانے کے لئے 1400 کلومیٹر سکوٹی چلائی۔ بودھن قصبہ…