صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

معروف مورخ نوح حراری کے خیالات کا تجزیہ

شاہنواز فاروقی جس طرح کھوٹا سکہ کھرے سکے کے دھوکے میں چلتا ہے اسی طرح باطل ہمیشہ حق کے دھوکے میں چلتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باطل ہمیشہ حق کی نقل کرتا ہوا پایا جاتا ہے۔ سوشلزم ایک مذہب دشمن فلسفہ تھا مگر سوشلسٹ دنیا میں سوشلزم خود ایک…

عید کے موقع پر خوشی کا اظہار کریں  سادگی کی تلقین درست نہیں

محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کورونا وائرس سے نپٹنے کے لیے ملک میں چوتھے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ یہ31 مئی 2020ء تک جاری رہے گا۔اس کے مطابق اگرچہ بعض ضروری خدمات کو بحال کیا گیا ہے،آمد و رفت کے…

وائس چانسلر نے وزیر اعلیٰ اترپردیش سے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اسپتال کو لیول تھری اسپتال کا درجہ…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ شری یوگی آدتیہ ناتھ سے یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اسپتال (جے این ایم سی ایچ) کو ایل-3 کووِڈ-19 اسپتال کا درجہ دینے کی…

عبادت گاہیں بہت ضروری ہیں، انھیں فوراً کھولا جائے: ڈونالڈ ٹرمپ

نیویارک : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کے درمیان تجارتی و کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کے بعد اب عبادت گاہوں کا تالا کھولنے کی اپیل بھی شروع کر دی ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عبادت گاہیں بہت…

کیا اپوزیشن وزیر اعلیٰ کے ساتھ ریاستی امور پر تبادلہ خیال کرنے میں شرمند گی محسوس کرتی ہے : سنجے…

ممبئی : ریاست میں کرونا کی وبا نے تباہی مچا دی ہے ۔ کرونا سے لڑنے میں ریاستی حکومت کی ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی نے جمعہ کے روز 'مہاراشٹر بچاؤ تحریک چھیڑدی ہے ۔ پارٹی میں شامل بی جے پی کارکنوں نے گھروں کے باہر پلے کارڈز اور…

ہندوستانی  نشریاتی اداروں سے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی ملاقات

ممبئی : وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ثقافتی امور کے سکریٹری سے کہا ہے کہ وہ جانچ کریں کہ کیا ممبئی میں کرونا کے  پیش نظر احتیاط کے ساتھ فلم شوٹنگ  کی شروعات ہوسکتی ہے کیا ؟ آج ہندوستانی  براڈکاسٹر فاؤنڈیشن کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو…

وزیرصحت راجیش ٹوپے اور نواب ملک کی جماعت اسلامی سمیت مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ

ممبئی : وزیر صحت عامہ راجیش ٹوپے اور اقلیتی  امور  کے وزیر نواب ملک نے یونیسیف کے اشتراک سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  جماعت اسلامی سمیت مختلف مذاہب کے بااثر افراد ، مذہبی رہنماؤں اور دیگر افراد سے گفتگو کی ۔ کرونا کے حوالے سے لوگوں میں…

سخت سرکاری احکامات جاری ، نجی اسپتالوں کے اسی فیصد بستر کورونا مریضوں کیلئے محفوظ

ممبئی : کرونا کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا کہ ممبئی سمیت ریاست کے تمام نجی اور چیریٹی کمشنروں کے پاس رجسٹرڈ اسپتالوں کے کل بستروں کا 80 فیصد کورونا اور دیگر مریضوں کے علاج کے لئے محفوظ رکھنا ضروری ہوگا ۔ اس فیصلے کو عملی…

شرد پوار کا مہاجر مزدوروں کو واپس لانے کیلئے منصوبہ بندی کا مشورہ

ممبئی : ملک میں کرونا وائرس کا قہر عروج پر ہے ۔ پچھلے دو ماہ سے ملک میں لاک ڈائون کی وجہ سے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد اپنے اپنے وطن لوٹ چکی ہے جس کی وجہ سے ریاست میں مختلف کمپنیوں کو کام شروع کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس…

ہائی وے سے اغوا شدہ ۱۳؍ سالہ مزدور کی بیٹی برآمد

اکولہ : ممبئی سے اپنے گھر والوں کے ساتھ وطن جانے والی ایک تیرہ سالہ مغویہ لڑکی امراوتی ،اکولہ ہائی وے پر واقع لونی ٹاکلی گائون کے قریب پائی گئی ۔ اسے اغواء کرنے والا نوجوان فرار ہو گیا ۔ جلگائوں پولیس اس بچی کو لینے کے لئے روانہ ہو گئی…