صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کرونا وائرس سے بچنے  کے لئےدیسی  گائے کے دودھ سے بنی دیسی  دوا

ممبئی : ریاست  مہاراشٹر  میں کرونا وباء کے لگاتار  اضافے کے بعد اب اس سے بچنے  کے لئے  اور اس مرض سے لڑنے کے لئے ممبئی سے متصل پونے کے رہنے والے  پرکاش کھلاٹے نام کے پولیس خیر خواہ نے بنائی ہے ۔سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ دوا  گائے…

ایک تنازع جس نے نریندر مودی کو سرینڈر مودی بنادیا

ڈاکٹر سلیم خان 15جون ،2020  کی شب وادیٔ گلوان میں جو کچھ ہوا وہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ اگلے دن  16 جون کی صبح پہلے تو یہ اندوہناک خبر آئی کہ ہندوستان اور چینی سرحد پر دونوں طرف کے  فوجی آپس میں بھڑ گئے اور اس میں ہندوستانی…

چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی  فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…

حضرت معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت:جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر

ممبئی: حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بر صغیر ہند و پاک میں اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدارکے عظیم  داعی اور غیر متنازعہ روحانی پیشوا ہیں۔ حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ان کی اپنی ایک منفرد پہچان…

ناول کرونا وائرس کی حقیقت

عمر فراہی باہر نکل رہا تھا تو بچی نے یاد دلایا کہ ماسک لے لیجئے۔حالانکہ میں نہ تو ماسک لگانے کا ہی قائل ہوں نہ ہی مجھے ابھی تک کووڈ۱۹ کا معمہ ہی سمجھ میں آیا ،لیکن لوگ کہتے ہیں کہ ہماری سرکاریں جس طرح عوام کی صحت و تعلیم اور انصاف…

جولائی آخر تک دسویں بارہویں جماعت کے نتائج منظر عام پر : ورشا گائیکواڑ

ممبئی: کرونا نے پورے ملک کو متاثر کیا۔ ہر کوئی اسکولوں اور کالجوں  کی شروعات کے ساتھ دسویں اور بارہویں کے نتائج سے بھی پریشان ہے۔ وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ بارہویں جماعت کے نتائج ۱۵؍ جولائی کے آس پاس اور…

ایم پی ایس سی کے امتحانات ۱۳؍ ستمبر سے

ممبئی: اپریل ، مئی۲۰۲۰ء میں ایم پی ایس سی کے امتحانات کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے تھے۔ اب یہ امتحانات ستمبر ، اکتوبر اور نومبر میں ہوں گے۔ اسٹیٹ سروس پریلمنری امتحان اب ۱۳؍ستمبر ۲۰۲۰ءکو ہوگا۔اسی طرح سیکنڈری…

شروعاتی دور کے مقابلہ اب ہم کورونا پر قابو پانے میں زیادہ پر اعتماد ہیں: ادھو ٹھاکرے

ممبئی: جس وقت ریاست میں کورونا سے متاثر پہلا مریض ملا تھا اس وقت کے صحت انتظامیہ اور ابھی کے صحت انتظامیہ میں کا فی فرق ہے ۔ کورونا سے مقابلہ کرنے میں تمام افسران اور ملازمین کی اہم خدمات شامل ہیں ۔ کرونا سے مقابلے میں ہم صحت انتظامیہ…

مودی جی آپ بہادر جنگجو ہیں آپ کی قیادت میں چین کو سبق سکھانا چاہئے: سنجے راوت

ممبئی: ہند چین سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ منگل کی رات ایک پُرتشدد جھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجیوں کی موت کی خبر ہے ۔ اس واقعے نے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ اس سلسلے میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے براہ راست وزیر…

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے تعلق سے پولیس نے تفتیش شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز ممبئی کے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ سشانت کی خود کشی کی وجہ ابھی تک سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ سشانت کے اچانک چلے جانے  سے ہر کوئی محو حیرت ہے ۔ ممبئی…