صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو ذلت کا سامنا، سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید کر رہی گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس کرشنا اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے گجرات ہائی کورٹ کے ذریعہ اس قانون کی بعض شقوں پر عائد کردہ پابندی کو ختم

دینی اور عصری مقابلہ جاتی تعلیمی ادارہ شاہین قائم کرکے ڈاکٹر عبدالقدیر نے مثال قائم کی ہے : ڈاکٹر…

بیدر: اتوار 13فروری 2022کو ڈاکٹر عبدالقدیر بانی و سرپرست شاہین ادارہ جات بیدر کی تشریف آوری کے موقع سے ایک استقبالیہ نشست کا انعقاد کیا گیا اس نشست میں تحسین نواب

تبدیلی مذہب کیس میں ڈاکٹر عمر گوتم کی ضمانت منظور

لکھنو: اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی آج 11؍فروری 2022 بروز جمعہ فتح پور کی خصوصی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہوگئی ہے۔

اے پی سی آر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں طلبہ کی نمائندگی کر رہی ہے

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے آج کندرپارا کالج کے مسلم طالبات کے کیس کی سماعت کی جس میں کرناٹک حکومت کی طرف سے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی کل سماعت

کرناٹک کی بہادر طالبہ کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے پانچ لاکھ کا انعام

نئی دہلی: اپنے آئینی و دینی حق کے لیے باد مخالف کی تند وتیز ہوا کے سامنے ڈٹ کر پورے حوصلے سے مقابلہ کرنے والی مہاتما گاندھی میموریل کالج اوڈوپی کی بہادر طالبہ بی بی مسکان خاں ولد محمد حسین خاں ضلع منڈیا کرناٹک کو صدر جمعیۃ علماء ہند

دہلی فساد کی جوڈیشیل انکوائری سے متعلق جمعیۃ علماء کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے معقول قراردیا

نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے دوسال مکمل ہونے والے ہیں، لیکن اس کے باوجود فساد برپا کرنے والوں اور اس کے پس پشت کارفرما طاقتوں کا چہرہ بے نقاب نہیں ہو پایا ہے، پولس اور عوامی تحقیق کاروں کی آراء لگاتار الگ

ممبئی کی عدالت نے این آئی اے کو 7 ملزمان کے فون پیگاسس کمیٹی کے حوالے کرنے کی اجازت دی ہے

ممبئی : نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) ایکٹ کے تحت ایک خصوصی عدالت نے جانچ ایجنسی کو 2018 کے بھیما کوریگاؤں کیس کے سات ملزمان کے ضبط شدہ موبائل فون پیگاسس اسپائی ویئر گھوٹالے کی جانچ کرنے والی سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ

نوہیرہ شیخ کا ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے سرمایہ کاروں کیلئے نیا جال

ممبئی: ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ نے ممبئی کے بیلا پور علاقے میں ہیراگولڈ کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کیا ہے، اب وہ اپنے کاروبار کو مزید آگے بڑھائیں گی تاکہ سرمایہ کاروں کے پیسے واپس کر

کرناٹک ہائی کورٹ میں کل حجاب سے متعلق درخواست کی سماعت ہوگی

کرناٹک ہائی کورٹ بنگلورو: منگل کو حجاب سے متعلق رٹ درخواست کی سماعت کے لیے تیار ہے۔ حکومت اب اُڈوپی کے گورنمنٹ پی یو کالج کی چھ لڑکیوں کی جانچ کر رہی ہے، جو کلاس روم کے اندر حجاب پہننے کی اجازت مانگ رہی ہیں۔ ریاست بھر میں زعفرانی شالوں

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف : مولانا خالد سیف اللہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے، لیکن افسوس کہ