ہولی ہے!
کیا خوب آئی ہولی مستوں کی نکلی ٹولیتہوار کی مستی اور بالی ووڈ کے گانے جب مل جاتے ہیں تب ہوتا ہے دھمال۔ہولی کے تہوار میں رنگ،گلال،میٹھی گجیا،شاعری اور بالی ووڈ کے گیتوں کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ہولی ہو اور کوئی دھوم دھڑاکا نہ ہو یہ کیسے ممکن!-->…
مقبولیت
آج میں کون سا چہرہ پہنوں؟آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر میں بار بار چہرہ بدل رہی ہوں۔آج کے دن کےلئے میں فائنل نہیں کر پا رہی ہوں۔مشکل یہ ہے،کسی سے پوچھ بھی نہیں سکتی۔کیونکہ یہ میں طے کرتی ہوں کہ آج کس چہرے کے ساتھ باہر جاؤنگی۔چہرے میرے پاس بہت!-->…
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
رہبر بھی یہ،ہمدم بھی یہ،غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارےسنتے آئے ہیں کہ استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے۔ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ایک اچھا استاد ہماری شخصیت سازی اور کردار سازی میں معاون و مددگار ہوتا!-->…
شب برات کے موقع پر انجمن باشندگان بہار ممبئی کے وفد کی ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل کے سینئر…
ممبئی ۔انجمن باشندگان بہار ممبئی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل میں انسپکٹر کیدار پوار سے ملاقات کی۔ جنرل سیکریٹری محمود الحسن حکیمی کی قیادت میں اِس وفد نے شب برات اور ہولی کے تعلق سے منعقد کی گئی میٹنگ میں شرکت!-->…
اورنگ زیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا جائے، شیوسینا کی تجویز
ممبئی کوشیواجی مہاراج نگر اور مالیگاوں کومولاناآزادنگرنام دینے کا امتیازجلیلنے مطالبہ کیاممبئی . حکمران شیو سینا کے رکن اسمبلی سنجے شرشت نے آج مطالبہ کیا ہے کہ چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع مغل بادشاہ اورنگزیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا!-->…
اے ایم پی (AMP) کا فارموملہ: پچاس ہزار تمہارا پچاس لاکھ میرا
ممبئی ۔ ورلڈ اردو نیوز میں شائع اے ایم پی کی خبروں سے جہاں ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے سنجیدہ افراد حیران و پریشان ہیں اور وہ رابطہ کرکے یہ کہہ رہے ہیں کہ ورلڈ اردو نیوز نے جعلسازی کے اس دھندہ کرنے والے کو بے نقاب کیا ہے وہیں اے ایم!-->…
اے ایم پی این جی او کانفرنس – نئے چہرے کے ساتھ پرانا کھیل جاری ہے
اے ایم پی این جی او کانفرنس - نئے چہرے کے ساتھ پرانا کھیل جاری ہے
ممبئی۔ابھی لکھنو کی این جی او کانفرنس منعقد ہورہی ہے ٹھگی کرنے والے جانتے ہیں کہ رمضان المبارک قریب آرہا لہذا تاریخ بھی اسی مناسبت سے رکھی گئی ہے ۔این جی اوز والے اے ایم!-->!-->!-->…
اے ایم پی این جی او کانفرنس – نئے چہرے کے ساتھ پرانا کھیل جاری
این جی او کانفرنس کا بہانہ۔۔زکوۃ اور چندہ ہے اٹھانا
ابھی لکھنو کی این جی او کانفرنس منعقد ہورہی ہے ٹھگی کرنے والے جانتے ہیں کہ رمضان المبارک قریب آرہا لہذا تاریخ بھی اسی مناسبت سے رکھی گئی ہے ۔این جی اوز والے اے ایم پی کی تشہیر کریں گے!-->!-->!-->…
نابینا و قوت گویائی سے محروم بچوں کو حوصلوں کی اڑان دیتا ہے ’’جامعہ عبداللہ بن ام مکتوم‘‘
ریحان سلیم پٹھان اور محمد نعمان محمد سراج نے عمرہ کے سفر کا آغاز کیا ۔ چہرے سے اُن کے دل کی کیفیت عیاں تھی۔ دونوں طلبا کو عمرہ پر جانے کی سعادت ایک انعام کی صورت میں حاصل ہوئی ہے ۔ ریحان سلیم پٹھان نے حال ہی میں قرآن حفظ کیا ہے اور!-->!-->!-->…
ممبئی کو لوٹنے کے بعد پیشہ ور زکوٰۃ خورنے لکھنو کا رخ کیا
معاشرے کے سنجیدہ افراد کو لوٹنے اور بیوقوف بنانے کی تیاری
لکھنو: ممبئی میں غریبوں ، مسکینوں اور بیوائوں کے نام پر کروڑوں کی زکوٰۃ خوری کے بعد بدنام زمانہ عامر ادریسی ان دنوں لکھنو کے سادہ لوح اور شریف لوگوں کو اپنی!-->!-->!-->!-->!-->…