مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا انتقال۔
کولہا پور ، مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا ہفتہ کے روز علالت کے باعث انتقال ہو گیا ۔اُن کی عمر 88 برس تھی ۔پیشے کے لحاظ سے استاد تھے ۔بھالچندر نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز آنجہانی نغمہ نگار جگدیش کھیودکر کے ڈرامے ' گرون!-->…
لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار چیف جسٹس کی عرضداشتوں پر جلد سماعت کئے جانے…
نئی دہلی: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں!-->…
لوگ کیا کہیں گے۔۔۔
میں خیال رکھتی ہوں کہ لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔آپ عورت ہوں یا مرد۔۔۔آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے! ہر کام سے پہلے یہ اچھی طرح چیک کر لیتی ہوں کہ کم از کم میرے آس پاس کے لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔۔۔اچھی بھلے ہی نہ لگے۔۔۔۔!-->…
ہم سب بوڑھے ہوں گے
زندگی کی رفتار بہت تیز ہے۔۔۔۔عمر ڈھل رہی ہے۔۔۔ایسے میں،کیا ہم اپنے بڑھاپے کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں؟ شاید نہیں۔۔۔۔۔۔! بچپن سے جوانی میں قدم رکھنے کے لئے ہم بے تاب تھے،ڈھیروں تیاریاں کی تھیں۔محنت سے تعلیم حاصل کی تھی،پلاننگ کی تھی!-->…
جامعہ عثمانیہ کے اردو زبان و ادب پرور ڈاکٹر :ایک جائزہ۔ ڈاکٹر خالد اختر علیگ
ہندوستان میں صرف حیدرآباد کو ہی یہ شرف حاصل ہے کہ اس کے دامن میں ایک ایسے تعلیمی ادارے نے جنم لیا ،جس نے مادری زبان یعنی اردومیں مختلف علوم و فنون کی اعلیٰ تعلیم دی ۔جس کے کامیاب تجربے نے اس مفروضے کو غلط ثابت کیا کہ سائنس و حرفت اور طب و!-->…
محمد علی روڈ پر رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں عروج پر
ممبئی ،رمضان کی آمد آمد ہے ۔گھروں میں صاف صفائی اور پھر سامان کی خریداری کی لمبی فہرست تقریبآ مکمل ہونے کو ہے ۔ رمضان المبارک کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔بازاروں میں بھی گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاری میں دکاندار بھی مصروف ہیں ۔کچھ افراد جو!-->…
ممبئی پریس کلب نے یوپی کی وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی
ممبئی ، ممبئی پریس کلب نے یوپی کی وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ایک اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ممبئی پریس کلب یو پی سرکار کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ایف آئی آر درج کرنے کے!-->…
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں شدید گرمی ریاست کے کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ…
ممبئی ،ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقے جلد ہی 40 ڈگری کے نشان کو عبور یا چھو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ خطہ سال کے اس وقت کے لیے غیر معمولی حد تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ صرف گجرات، راجستھان اور گوا!-->…
ممبئی میں اوشیوارہ آتشزدگی متاثرین کی مدد اور ایس آئی ٹی کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ
ممبئی ، ممبئی کے شمال مغربی علاقے اوشیورہ میں فرنیچر مارکیٹ آتشزدگی کے متاثرین کی مدد اور ایس آئی ٹی کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نائب وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے یقین دلایا کہ شہر میں جھونپڑا بستیوں میں ہونے والے آتشزدگی کی!-->…
ممبئی میں آئندہ تین سے چار دنوں میں بارش کا امکان
ممبئی ، ممبئی میں آئندہ تین سے چار دنوں میں بارش کا امکان ہے،اس کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے کی یے۔محکمہ کے ایک سینئر حکام نے کہا کہ بارش خشک اور نم ہوا کے تعامل کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ تین سے چار دنوں میں ممبئی کے!-->…