صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں شدید گرمی ریاست کے کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے نشان عبور کرنے کاامکان

43,777

ممبئی ،ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقے جلد ہی 40 ڈگری کے نشان کو عبور یا چھو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ خطہ سال کے اس وقت کے لیے غیر معمولی حد تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ  یہ صرف گجرات، راجستھان اور گوا کی پڑوسی ریاستیں ہی نہیں ہیں جو گرمی کی لہر کی زد میں ہیں۔  مہاراشٹر بھی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔  غیر معمولی بات یہ ہے کہ کئی ساحلی علاقوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔
دفتر موسمیات کے مطابق ممبئی میں بھی شدید گرمی کا امکان ہے اور پارا اتوار کو 39 ڈگری سیلسیس پہنچ گیا تھا۔
 

Leave A Reply

Your email address will not be published.