ریلوے حادثات میں زخمی مسافروں اور لاشوں کو اٹھانے کے کوئی ٹھوس انتظامات نہیں ، نشہ خوروں کا تعاون…
شاہد انصاری
ممبئی : دنیا کے سب سے بڑے نیٹورک ہندوستانی ریلوے کے پاس زخمی مسافروں اور ریلوے حادثات سے ہونے والی اموات میں لاشوں کو اٹھانے والے ملازمین کا کوئی ٹھوس انتظام نہیں ہے ۔ یہ انکشاف ایک آر ٹی آئی کے تحت…
امیت شاہ کا اعتراف
کرناٹک کے ناٹک کے خاتمہ کے بعد بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اس سے جڑے افراد دل میں چھپی باتوں کو عوامی جگہوں پر بھی کہنے لگے ہیں ۔وہ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا ۔دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے صدر امیت…
فلم تھری ایڈیٹ کے اداکار شنکر سچدیو کی شراب کے نشے میں مارپیٹ ، گرفتاری اور ضمانت پر رہائی
شاہد انصاری
ممبئی : عامر خان کی فلم تھری ایڈیٹ میں کام کرچکے فلمی اداکار شنکر سچدیو اور ان کے خاندان کے چار افراد کے خلاف ممبئی کے اوشیوارہ پولس اسٹیشن میں مارپیٹ کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔معاملہ درج ہونے کے بعد پولس…
جنس کی تبدیلی کی خواہش مند خاتون پولس اہلکار للیتا پر قانون کی تلوار کیوں لٹکی تھی ، جبکہ مہاراشٹر…
شاہد انصاری
ممبئی :مہاشٹرا ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس نے اپنا وعدہ پورا کیا ۔با لآخر انہوں نے تحریری طور پر للیتا کو للت بننے کیلئے اجازت دے دی ۔اسی کے ساتھ اب للیتا پولس محکمہ میں مرد بن کر کام کرسکتی…
ممبئی میں ریپ ،گینگ ریپ اور اغوا کی وارداتوں میں کمی نہیں آئی ، آر ٹی آئی سے ہوا خلاصہ
شاہد انصاری
ممبئی :سال دوہزار تیرہ میں ممبئی کے شکتی مل میں خاتون فوٹو گرافر کے ساتھ ہوئے اجتماعی زنا بالجبر کے بعد ممبئی پولس نے سخت قانون بنائے لیکن معاملہ آج بھی جوں کا توں برقرار ہے ۔ممبئی میں اجتماعی زنا…
ادھر اردو اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں اور ادھر بابا بنگالی کا لنگر بندمذہب کے نام پر ٹھگی کا ایک…
شاہد انصاری
ممبئی : دنیا کی سب سے مخیر قوم مسلمان ہیں یہ باتیں ہم نہیں دنیا کی آزاد صحافت اور کئی تنظیموں نے سروے کے ذریعہ ثابت کیا ہے ۔مسلمانوں میں جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ شہرت نہیں کمانا چاہتے وہ خالص اللہ کیلئے یہ کام…
شریعت بدعت اور جمہوریت
عمر فراہی
دو یا تین سال قبل کی بات ہے جب سعودی عرب کی دو نقاب پوش خواتین فرانس کے ایئرپورٹ پر اتریں تو انہیں جانچ اور انکوائری کے نام پر نقاب اتارنے کیلئے کہا گیا ۔ عورتوں نے سختی سے انکار کیا اور کہا کہ مسافر جس ملک کے…
نئے دور کا ٹرینڈ
قاسم میاں بڑی معصومیت سے بیٹے کی کالج پارٹی کیلئے کپڑے تیار کرتے ہوئے کہتےہیں ۔ بیٹا یہ کیسی ٹی شرٹ پہنی ہے ! دیکھ میں نے تمہارے لیے یہ والی شرٹ استری کردی ہے پہن لو ۔ ماں نہ ہونےکی وجہ سے اکثر و بیشتر بیٹے کے چھوٹے موٹے کام…
ماہِ رمضان کے چند کو لیکر نا اتفاقی کیوں ؟
ماہِ رمضان کے ہلال کی رویت کے مسئلہ پر اس سال پھر بڑی افرتفری ہوئی۔ ملک کے اکثر حصوں میں چاند نظر نہیں آیا۔ لیکن تمل ناڈو ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے بعض علاقوں میں رویت کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان اطلاعات کی…
بہار کی طرز پر ممبئی میں جادو گر پولس والے کے پپو بیٹے نے ایم پی ایس سی پاس کیا
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی پولس کے جادوگر جگاڑو پولس انسپکٹرسبھاش دگڑکھیر کے بیٹے پپو نے ایم پی ایس سی پاس کیا ہے ۔اس کے بعد پولس محکمہ میں اس جادوگر جگاڑو پولس والے کے پپو بیٹے کی وجہ سے افراتفری ہے ۔ ممبئی پولس کے…