دنیا میں سب سے زیادہ با حیا اور پاک دامن مذہب اسلام کی بیٹیاں ہیں
مالیگاؤں : (نامہ نگار) نوماہ تک اپنی گود میں رکھنے والی اور لاکھوں تکالیف برداشت کرکے جنم دینے والی ماں کو ناراض کرکے شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکی کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔ ماں باپ کی خیریت پوچھنے کے لئے وقت نہیں ہوتا اور رات بھر…
معاشرے کی تباہی کا اہم سبب عریانیت
سنی دعوت اسلامی کے سہ روزہ اجتماع کے پہلے دن خطبا نے خواتین سے بچوں کی اچھی تربیت کرنے کی اپیل کی ،مختلف شہروں سے ہزاروں خواتین کی شرکت،آج اورکل مردوں کااجتماع
ریزرویشن کیلئے احتجاج کررہی تنظیموں کے ایک گروہ نے نئی سیاسی پارٹی بنائی
ممبئی : ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر احتجاج کر رہے مراٹھا تحریک کے ایک حصہ نے جمعرات کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ۔ یہ پارٹی مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے گی ۔ نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘ کی سربراہی…
اتر پردیش تبدیلی نام کی سیاست کی گرمی مہاراشٹر پہنچی
ممبئی : اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدلنے کے اعلان اور گجرات میں احمد آباد کا نام تبدیل کی چیمہ گوئیوں کے درمیان مہاراشٹر میں بھی نام بدلنے سے جڑی بیان بازیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ شیو سینا کی جانب سے…
نوٹ بندی پر شیو سینا کا رد عمل : عوام وزیر اعظم کو سزا دینے کے منتظر ہیں !
ممبئی : شیو سینا نے جمعرات کو کہا کہ عوام وزیر اعظم کو دو سال قبل نوٹ بندی کے اعلان کی سزا دینے کے منتظر ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر ۲۰۱۶ کو ایک ہزار اور پانچ سو روپئے کے نوٹ منسوخ کرنے کا اعلان کرکے اسے فوری طور سے چلن سے…
مال گاڑی کے ڈبوں میں آگ ،لمبی دوری کی 10؍ ٹرینیں متاثر
ممبئی : مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے دہانو میں جمعرات کی رات ایک مال گاڑی کے دو ڈبوں میں آگ لگنے کے سبب طویل مسافت کی کم از کم دس ٹرینوں کی سروس متاثر ہوئی ہے ۔ یہ معلومات ایک ریلوے اہلکار کے ذریعہ ملی ہے ۔ اہلکار کے مطابق حادثہ جمعرات…
بی ایم سی کے اسپتالوں میں خون کی سبھی جانچ مفت ہوگی
ممبئی : دیوالی کے موقعہ پر ممبئی عظمیٰ بلدیہ شہریوں کو نئے سال کا تحفہ دے رہی ہے ۔ نئے سال کی شروعات سے ہی بی ایم سی کے سبھی شفا خانوں اور بھابھا ، راجا واڑی شتابدی جیسے مضافاتی اسپتالوں میں 139 قسم کے خون کی جانچ کی سہولت فراہم ہو گی ۔…
شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ کے خلاف ممبئی پولس میں شکایت درج
ممبئی : اپنی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کے سبب ان دنوں بحث کا موضوع بنے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی مذکورہ فلم ابھی سے ہی تنازعہ میں گھرتی نظڑ آرہی ہے ۔ اکالی دل کے بعد اب ممبئی کانگریس کے نائب صدر چرن سنگھ ساپرا نے فلم زیرو کے بارے خاص…
گیس کٹر کی مددسے تین اے ٹی ایم سے 33لاکھ کی چوری
ممبئی : ممبئی کے مضافاتی علاقوں نئی ممبئی اور بھیونڈی میں نا معلوم چوروں نے تین قومی بینکوں کے اے ٹی ایم کو گیس کٹر سے کاٹ کر 33لاکھ لاکھ روپے چوری کرلیے ہیں ۔یہ وارداتیں صبح سویرے انجام دی گئی ہیں۔متصل ممبئی میٹروپولیٹن ریجن کے تھانے…
عیسائیوں کے پروگرام کیخلاف ہندو تنظیموں کا احتجاج
احمد آباد : گجرات میں عیسائیوںکو اپنے ایک پروگرام سے پہلے اس کے منعقد کرنے والوں کو وشوہندو پریشد جیسے مقامی شدت پسند تنظیم کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔تنظیم کا کہنا ہے کہ پروگرام کے انعقاد سے پہلے مقامی چرچ کو یہ یقین دہانی…