مسلمانوں کے حکمراں
ممتاز میر
وہی ہوا جس کا ڈر تھا،نئی اطلاعات بتاتی ہیں کہ ترکی کی سعودی قونصلیٹ میں داخل ہونے کے بعد جمال خشوگی کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا ، یہ بات امریکہ اور برطانیہ کو ہی نہیں ترکی کو بھی معلوم تھی ۔ بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر…
شادی شدہ مریض خاتون نے واشی خلیج میں چھلانگ لگائی ، ملاح نے جان بچائی
واشی خلیج میں خود کشی کرنے والے لاتعداد افراد کو دتہ بھوئر اور اس کے ساتھی مچھیرے موت کے منھ سے نکال چکے ہیں
ممبئی : ایک ۴۵ سالہ شادہ شدہ خاتون نے مبینہ طور سے واشی میں ایک پل سے خلیج میں چھلانگ لگاگر کر خودکشی کرنےکی کوشش کی…
حکومت کی غلط پالیسیوں کیخلاف احتجاجاً مالیگائوں سمیت پوری ریاست میں پاورلوم بند
مالیگائوں : ( عامر ایوبی) موجودہ ریاستی و مرکزی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے گھریلو صنعت پاورلوم دگرگوں حالات کا شکار ہے ۔ سوت کے دام میں اضافہ ، مصنوعی مندی وغیرہ سے تو پاورلوم صنعت جوجھ ہی رہی تھی ۔ موجودہ حکومت نے بنکروں کے…
پورے کے پورے اور سب مل کر اسلام میں داخل ہوجاؤ تبھی کامرانی ممکن : امیر جماعت اسلامی ہند
اورنگ آباد : (نامہ نگار) پوری دنیا کی حکومت مل جائے اور ہمارے پاس دین نہ ہو تو وہ طاقت یا اقتدار کسی کام کا نہیں۔ہمیں یہ احسان اور دین بنا کسی کوشش کے ملا ہے ۔ اس کی قدر کیجئے اس لئے کہ اس سرمایہ نے قوموں کو بلندی عطا کی ۔ اللہ نے کہا…
مسلمان احساس کمتری کے خول سے باہر نکلیں
مالیگاؤں : (عامر ایوبی) ہم ہمیشہ سے اس ملک کے وفادار تھے ہیں اور رہیں گے ۔ اس ملک میں نامساعد حالات کے باوجود سربلندی اور وقار کیساتھ رہیں گے کیونکہ حالات کیسے بھی آئیں اقتدار پر کوئی بھی آئے وہ قانون کی بالادستی کو ختم نہیں…
دھولیہ میں بی جے پی کا اندرونی انتشار کھل کر سامنے آگیا
دھولیہ : (نامہ نگار) ان دنوں دھولیہ میں کارپوریشن چناؤ کو لیکر سیاسی ماحول میں گرمی دیکھی جارہی ہے وہیں بی جے پی کا اندرونی انتشار بھی کھل کر آرہا ہے اور یہاں پر بی جے پی کئی خیموں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے ۔ انتخابی تشہیر کیلئے…
چودہ سوسال قبل اللہ نے میسیج دیا تھا اسے پڑھنے کی ہمیں توفیق نہیں ہوتی
ممبئی : سنی دعوت اسلامی کا۲۸؍واں سالانہ اجتماع آج مغفرت کی دعائوں ، دینی تعلیمات پرعمل کرنے کی تلقین اورمعاشرے کوامن وامان کاگہوارہ بنانے کے عزم کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ۔ آج کاایک اہم خطاب معروف خطیب مولاناسیدامین القادری…
فرقہ پرستوں کے سو جنم لینے کے باوجود مسلمانوں کی شناخت ختم نہیں کی جاسکتی
ممبئی : ہندوستان میں مسلمانوں کی شناخت مٹانے کیلئے سمبت پاترا ان کے ہمنواؤں اور ان کی تنظیموں جس میں آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں شامل ہیں جیسے فرقہ پرستوں کو سینکڑوں جنم لینے ہوں گے پھر بھی وہ اپنی ناپاک کوششوں میں کامیاب نہیں ہوں…
عوام دشمن بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیجئے: اشوک چوہان
ناندیڑ: مرکز وریاست کی دھوکے باز ، ظالم وبدعنوان حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر عوامی رابطہ مہم کی شروعات کی ہے جس کی ابتداء آج یہاں ریاستی کانگریس کے صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک راؤ چوہان کے ہاتھوں…
’ہمارے نبی ﷺ نے صرف عقیدت مند ہی نہیں قائد بھی پیدا کیے‘
سنی دعوت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے دن علما و خطبا نے تعلیمات نبوی ﷺ پرعمل کرنے اورآپسی محبت کی تلقین کی ، آج اجتماع کاتیسرااورآخری دن