صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مسلم تنظیموں نے بابری مسجد کے تعلق سے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ تسلیم کرنے کی بات کہی

ممبئی : ایک جانب جہاں ہندوتوا قوتیں ملک میں لاقانونیت پھیلانا چاہتی ہیں وہیں مسلمان سختی کے ساتھ قانون کے احترام کی باتیں کرتے ہیں ۔ ۶ ؍ دسمبر کے موقعہ پر مسلم تنظیموں اور ان کے نمایندوں سمیت سیاسی لیڈروں نے اس کا اعادہ کیا کہ وہ ملک کے…

بابری مسجد کی تاریخ

1528ء کوایودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کی جانب سے اودھ کے گورنر میر باقی کے زیر اہتمام تعمیرکی گئی ۔ تنازعہ کا آغاز : 15 جنوری 1885ء کو سب جج فیض آباد کی عدالت میں مسجد سے سو قدم کے فاصلے پر…

بلند شہر کا فساد اشارہ ہے کہ اتر پردیش بارود کے ڈھیر پر ہے 

نہال صغیر مرکز اور ریاست اتر پردیش میں جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے تب سے ہندو شدت پسند تنظیمیں خود کو ہر قانون سے بالاتر ہو کر ذرا ذرا سی بات پر آمادہ فساد ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ ان کی ایسی حرکتوں کے سبب اب ان کو  دہشت گرد…

ہندوتوا کی برتری کی جنگ کے درمیان کسانوں کا نعرہ ’ہمیں مندر نہیں ، روزگار چاہئے‘

نہال صغیر  اس بات کو اب اور کتنی بار دوہرائی جائے کہ کانگریس بھی بی جے پی کی طرح ہندوتوا کے ایجنڈے پر چل پڑی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ وہ شروع سے ہی ہندوتوا کے ایجنڈے پر ہے بس ہمیں اب احساس ہوا ہے ۔۲۰۱۴ میں مودی کے عروج کے بعد تو…

بنگالی بھکت بن گیا شیو بھکت ، کیا کانگریس میں کالے کو جگہ نہیں ملی ؟

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : وزیر اعظم کے میک ان انڈیا سلوگن میں انڈیا میں کچھ بنا ہوا یا نہیں لیکن اتنا تو ہوا ہے کہ بعض مسلمان کانگریس سے شیو بھکت یا سنگھ بھکت یا بی جے پی بھکت ضرور بن گئے ہیں ۔ شیو سینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا…

ٹورینٹ پاور کمپنی کا میٹر تبدیل کر نے کے مطالبہ کووزیر توانائی نے منظوری دی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی شہر اور مضافات میں فرینچائسی طرز پر بجلی سپلائی کرنے والی ٹورینٹ پاورلمیٹیڈ نامی نجی کمپنی کودس سال مکمل ہو نے کے بعد ریاستی حکومت نے دوبارہ مزید دس برسوں کے لیے اس کے معاہدہ میں تجدید کی ہے ۔ ان دس برسوں…

رئیس ہائی اسکول میں پروفیسر مظہر انصاری کا استقبال

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) معروف ڈاکٹر ، مصنف اور طبیہ کا لج بر ہانپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مظہر انصاری کی کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انصرا م جاری رئیس ہائی اسکول اینڈ جو نیر کالج میں آمد پر استقبال کیا گیا ۔ پرنسپل ضیاء…

بھیونڈی میں نئی شادہ شدہ خاتون کو خودکشی کر نے کے لیے مجبور کر نے پر شو ہر اور اس کی بہن پر معاملہ…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے گائیتری نگر میں رہائش پذیر رخسار انصاری (عمر ۱۹سال) نامی ایک نئی شادی شدہ خاتون نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر اور اس کی بہن کے ذریعہ دی جا نے والی مسلسل جسمانی و ذہنی اذیت کےبرداشت نہ ہو نے کے سبب…

بی جے پی وشیوسینا کی حکومت ریاست کیلئے سب سے بڑی مصیبت : اشوک چوہان

ایوت محل : ملک وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت سب سے بڑی مصیبت ہے ۔ یہ مصیبت دور کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر جن سنگھرش یاترا شروع کی ہے اور ملک وریاست کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر یہ جن سنگھرش نہیں رکے گا ۔…

مسلم ریزرویشن : کیا اب عدالت ہی آخری اُمید ہے ؟

ایس ایم ملک ۔ ممبئی بالآخر مراٹھوں کو 58 خاموش مورچوں ، کئی قیمتی جانوں کے زیاں اور ہزاروں کیسز کے بعد مہاراشٹر حکومت نے 16 فیصد ریزرویشن دےہی دیا اور مسلمانوں کی اتنی منت سماجت، مورچوں، دھرنوں اور کئی سیاسی پارٹیوں کی حمایت کے بعد…