صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہفتہ کو انوارالمساجد میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:(منتجب الدین) گزشتہ تقریباً چھ سالوں سے جمعیت قلب ساز ناندیڑ کے زیر نگرانی دیگلور ناکہ کی مرکزی مسجد انوارالمساجد مدینہ نگر میں تفسیر قرآن مجید کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری قرآن مجید کی مدلل و…

سفاری پارک پروجیکٹ کیلئے اندرون تین یوم پی ایم سی مقررکی جائے گی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)پڑے گائوں علاقہ میں سفاری پارک پروجیکٹ کی تکمیل اور اس پر نگرانی کے لئے جلد ہی پروجیکٹ منجمنٹ کنسلٹنٹ(پی ایم سی)مقرر کرکے ڈیٹیل پروجیکٹ رپورٹ تیار کروائی جائے گی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پی پی پی اصول کے تحت اس…

کمشنر اور ندھی ونایک میونسپل اسکولوں کا معیار بلند کریںگے

ورنگ آباد:(جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن اسکولوںکے ساتھ ساتھ طلباء کا معیار بلند کرنے اور طلباء کو ماحولیات سے واقف کرواتے ہوئے ۔ آسان طریقے سے تعلیم دینے کے لئے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ جدوجہد کررہا ہے۔ اس ضمن میں میونسپل ایجوکیشن…

اسمارٹ سٹی بس کا استقبال شہر کے کھنڈر بس اسٹاپ پر!

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) سٹی بس سروس شروع ہونے میں ابھی تھوڑا ہی وقت بچا ہے۔ لیکن بس اسٹاپ کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے شہر میں برسوں پرانے بس اسٹاپ کی حالت انتہائی ناگفتہ با ہے اور کئی اسٹاپ کھنڈر میں تبدیل ہوگئے ہیں بس اسٹاپ کی تجدید تو دور…

اقراء اسکول میں روبیلا ویکسین کی مہم  

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)کٹ کٹ گیٹ علاقہ میں واقع اقراء اسکول میں پہلی تا ساتویں جماعت کے ۱۸۰۰ طلباء طالبات کو گورو اور روبیلا انجکشن دینے کا آغاز۹ بجے سے کیا گیا اس وقت ملک گیر سطح پر یہ انجکشن دینے کی مہم جاری ہے جو ۹ ماہ تا ۱۵ سال کے…

دابھولکر کے قاتلوں کو حکومت کی مرضی کے مطابق ضمانت

ممبئی: ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل میں شامل ۳ ملزمین کو محض اس بنیاد پر کہ 90  دنوں میں چارج شیٹ نہیں داخل کی گئی اس لئے انہیں ضمانت مل گئی ۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے اوران ملزمین کو ضمانت ملے یہ حکومت کی خواہش تھی ۔ یہ سنسنی خیز الزام…

فرضی سی آئی ڈی اہلکار بتا کر ہفتہ وصولی کر نے والا گروہ گرفتار

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں ایک غیر سرکاری تنظیم سے منسلک دو افراد نےخود کو سی آئی ڈی ، بی ٹیم کا اہلکار بتا کرٹیم گھر میں رہائش پذیر ایک شیئر مارکیٹ بروکر سے ۷۰؍ ہزار کی رقم اینٹھ لی ۔ تاہم مذکورہ…

آل مہاراشٹر بیت بازی میں رئیس ہائی اسکول کی کامیابی

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےسولاپور شہر کی ادبی تنظیم ’بزمِ غالب‘ کے زیر اہتما م نرمل کما رپھڑ کلے ہال سولا پور میں گذشتہ دنوں آل مہاراشٹر بیت بازی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ تقریب میں رئیس ہائی اسکول اینڈ…

بھیونڈی میں ایک شخص پرجان لیوا حملہ کے الزام میں گرفتار گروہ سے مزید قتل کا انکشاف!

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر سے متصل کشیلی پائپ لائن کے علاقہ میں ایک شخص پر جان لیوا حملہ کر کے اس کو گولی مار کر ہلاک کر نے کی کو شش کی گئی تھی ۔ مذکورہ معاملے میں نارپولی پولیس نےدُلال بھولا منڈل نامی…

۳۳ ؍ برسوں سے ٹرین چلائے جانے کا مطالبہ پورا نہیں ہوا

دھامپور : (نور محمد خان) ترقی یافتہ ہندوستان میں عوامی سہولیات فراہم کرانے کا دعویٰ کرنے والی سابق وموجودہ حکومتوں کی قلعی اس وقت کھل گئی جب ایک غیرسرکاری تنظیم انجمن باشندگان بجنور جو گذشتہ 33؍ برسوں سے ممبئ سے بجنور کے لئے  ٹرین کا…