رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں سالانہ کھیل کود کا رنگا رنگ افتتاح
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے عظیم الشان گراؤنڈ پر ۳۱ ؍ دسمبر ۸ ۲۰۱ ء کو ریڈ ،بلیو ،یلواور گرین ہا ؤس کے درمیان ہونے والے سہ روزہ سالانہ کھیل کود کے مقابلوں کی…
اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی
ناندیڑ : راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے ، جس کی…
’نفرت کا ناش ، مانوتا کا وکاس‘ مہم کا اختتام
ممبئی : ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے سب واقف ہیں ۔ انسانی حقوق کی پامالی میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔ فرقہ واریت اور ذات پات کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی نفرت سے ہونے والے تشدد نے ہر انصاف پسند شہری کو فکر مند کردیا ہے ۔ نفرت کی بڑھتی…
مدھیہ پردیش میں ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کی پینشن روکنے کے حکومت کے فیصلے کا ہم استقبال کرتے…
ممبئی: ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کو پینشن دینے کا فصیلہ جدوجہد آزادی ومجاہدین آزادی کی قربانیوں کی توہین تھی ۔ مدھیہ پردیش کی سابقہ بی جے پی حکومت نے آر ایس ایس کے سویم سیوکوں کو فائدہ پہونچانے کے لئے پینشن کی یہ اسکیم شروع کی تھی…
خیر امت ٹرسٹ ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح
ممبئی : ہارون موزہ والا ، عبد الغنی اطلس والا ، علی ایم شمسی جیسے اہل خیر کی کوششوں سے خیر امت ٹرسٹ کا قیام 21؍ سالوں قبل عمل میں آیا تھا ۔ اپنے قیام سے ہی خیر امت ٹرسٹ قوم وملت کی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے ۔ بہی خواہان ملت کی…
توفیق مرزا مدیر روزنامہ سحر ناندیڑ کو ناز صحافت اعزاز
ناندیڑ : (منتجب الدین) یشونت راو چوہان ناٹیہ گرہ بیڑ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں روزنامہ سحر ناندیڑ کے مدیر توفیق مرزا کو ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز سے نوازا گیا ۔ تقریب کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ محمد ندیم صدیقی…
گرام سیوک اور ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے بڈور گرام پنچایت کے گرام سیوک اور ملازم کو ۶ ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن محکمہ کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کے رہنے والے ایک کسان کے دادا کے نام…
ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت راستہ تعمیر کیلئے احتجاج
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت ہائی وئے پر جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں ۔ اس سڑک پر گاڑی چلانا کافی مشکل ہوچکا ہے۔ محکمہ تعمیراتِ عامہ کی جانب سے سڑک کی مرمت کی طرف ان دیکھی کی جارہی ہے ۔ اس بات سے ناراض یووا سینا کے…
شیام ٹاکیز میں توڑ پھوڑ‘ ۸ ملزمین گرفتار
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ شہر کے شیام ٹاکیز میں ان دنوں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم سمبھا کی نمائش جاری ہے ۔ دوپہر کے شو میں فلم کے دوران تھیٹر کے اندر کچھ نوجوان فلم دیکھتے وقت نعرہ بازی کرتے ہوئے رقص کررہے تھے اور کچھ…
علامہ اقبال حرکت و عمل کے شاعر ہیں انہوں نے مسلمانوں کو فکری غلامی سے نکالنے کی سعی کی
ممبئی : اردو مرکز امام باڑہ میونسپل اسکول سے نکل کر مدنپورہ کی تنگ و تاریک گلی لوہے کی چال میں آکر جہاں جگہ انتہائی محدود ہے کے باووجود اپنی ملی و تہذیبی سرگرمیوں سے غافل نہیں ہے ۔ یکم جنوری ۲۰۱۹ کو اردو مرکز نے اپنے قیام کی دودہائی…