صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تھانے میں منٹو کے افسانوں کی تفہیم

تھانے : (ملک اکبر حسن) اکشر مانَو تنظیم تھانے کی جانب سے سعادت حسن منٹو کی ۶۴ ویں برسی کے موقع پر ان کے منتخب افسانوں کی تفہیم کرائی گئی ۔ جیجائو باغ پہلے منزلہ نوپاڑہ تھانے میں منعقد اس پروگرام میں منٹو کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں…

اردو مرکز میں مراٹھی و اردو کے شاعر و ادیب پر مشترکہ نشست

ممبئی : اردو مرکز مدنپورہ اپنی ہمہ جہت کوششوں سے بہت سی انجمنوں اور تنظیموں میں ایک انفرادی شناخت قائم کرنے کی جانب گامزن ہے ۔ ۲۰ ؍جنوری اتوار کو ایک ادبی اور شعری نشست کا انعقاد ہوا جس میں اردو اور مراٹھی کے شعراء و ادبا ء نے شرکت کی…

میونسپل کارپوریشن سرمایہ داروں پر مہربان غریب کا شکار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز قبضہ جات کے خلاف میونسپل کارپوریشن نے غیر قانونی قبضہ جات ہٹائو دستہ سرگرم ہوچکا ہے ۔ آج اس دستہ نے نہرو بھون کے قریب اور کینسر اسپتال کے اطراف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز قبصہ جات…

پراپرٹی ٹیکس اسسمنٹ میں لاپرواہی کے سبب ایک سب اوریئٹر اورجونیئر کلکرک معطل

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پراپرٹی ٹیکس اسیسمنٹ معاملے میں لاپرواہی برتنے پر میونسپل انتظامیہ نے یک سب اوریئٹر جوینئر کلرک کو معطل کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میونسپل انتطامیہ نے ٹیکس بقائے داروں سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کے لئے بگ ڈیفالٹرس…

جنرل میٹنگ میں کئی تجاویز منظور ، روپ پروجیکٹ کا معاملہ بھی شامل

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گزشتہ دنوں منعقدہ میونسپل جنرل باڈی میٹنگ میں عین وقت پر کئی تجاویزیں منطور کی گئی ۔ جس میں شہر کے بھیڑ والے علاقوں میں روپ وے پروجیکٹ کے لئے DPRتیار کرنے کی بھی تجویز شامل ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز منعقدہ…

چاندیولی حلقہ اسمبلی میں کانگریسی کارکنان کا تربیتی کیمپ

ممبئی : آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ہدایت کے مطابق شمال وسط ممبئی کے چاندیولی حلقۂ اسمبلی میں آج ایم ایل اے محمد عارف نسیم خان کی صدارت میں کانگریس کارکنان کا یک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد ساکی ناکہ خیرانی روڈ میں کیا گیا ۔ اس تربیتی…

جھوٹ بولنے میں وزیراعلیٰ کاہاتھ کوئی نہیں پکڑ سکتا : سچن ساونت

ممبئی: کانگریس کو اندو مل کی جگہ کو ہڑپ کرنا تھا ۔ یہ کہنا ہے وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا ۔ جھوٹ بولنے میں ان کا ہاتھ کوئی نہیں پکڑسکتا ، کیونکہ مودی سے انہیں یہی تعلیم ملی ہوئی ہے ۔ غلط بیانی ، جھوٹ اور بدنام کرنا بی جے پی کی انتخابی…

کوکن میں کانگریس کی جن سنگھرش یاترا کی آج سے شروعات ، ریاستی صدر اشوک چوہان سمیت دیگر اہم لیڈران کی…

سندھو درگ : مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان کی قیادت میں کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا کی شروعات آج سے کوکن علاقے میں شروع ہورہی ہے ، جس میں ریاستی صدر کے علاوہ کانگریس پارٹی کے ریاستی سطح کے دیگر اہم…

مرکز سے فرقہ پرستوں کا خاتمہ ہوگا : محمد مقیم

ممبئی : (نورمحمد خان) ساکی ناکہ خیرانی روڈ کے عزیز کمپاؤنڈ میں سابق ایم پی اور ایم ایل اے کے استقبال میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کانگریس کے مقامی لیڈران موجود تھے ۔ مقامی شاعروں نے اپنے کلام سے سامعین کو محفوظ کیا ۔ استقبالیہ…

’اندرون ایک ماہ شہر کو غیر قانونی نشیلی اشیاء کے کاروبار سے پاک کردیا جائے گا‘ : پولس

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) غیر قانونی طریقے سے جاری نشیلی اشیاء کے کاروبار پر اندرون ایک ماہ روک لگادی جائے گی اور شہر کو نشہ سے پاک کردیا جائے گا ۔ اس تیقن کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے شہر میں جاری نشیلی اشیاء کے غیر قانونی…