سائنس کوئز مقابلے میں ویورس انگلش میڈیم ہائی اسکول نے اول انعام حاصل کیا
بھیونڈی :(عارف اگاسکر)ویورس انگلش میڈیم ہائی سکول بھیونڈی کے زیر اہتمام منعقدہ پہلے سائنس کوئز مقابلے (سائنس کوئیز ٹراویگینزا) میں متذکرہ ہائی اسکول کے طلبہ نے اول مقام حاصل کیا ۔ یہ مقابلہ بھیونڈی شہر کے مختلف انگریزی میڈیم ہائی…
مرکزی حکومت کی امداد ایک چناوی جملہ ہے
ممبئی: مرکز وریاست میں بی جے پی کی حکومت ہونے کے باوجود خشک سالی کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے مرکزی حکومت سے طلب کردہ پوری مدد نہیں مل رہی ہے۔ یہ جہاں ایک جانب ریاستی حکومت کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے وہیں دوسری جانب مہاراشٹر کے تعلق…
کانگریس کی حکومت مہاراشٹر کو غریبی سے آزاد کردے گی : اشوک چوہان
ممبئی: غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوںکو ماہانہ وظائف دینے کے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے بیان کی ریاستی کانگریس کے لیڈران نے استقبال کیا ہے اور اسے ایک انقلابی قدم قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ راہل گاندھی نے گزشتہ روز چھتیس گڑھ…
خالد گڈو کی کو شش سے ٹورینٹ پاور کمپنی کی چوری پکڑی گئی
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) کئی بر سوں سے بھیونڈی کے شہری بھیونڈی ٹورینٹ پاور کمپنی کے تیز رفتار میٹر کی وجہ سےپریشانی میںمبتلاء ہیں۔بھیونڈی کے شہریوں کی اس پریشانی کے تدارک کے لیے بھیونڈی راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر خالد گڈو نے اسے…
جارج فرنانڈیز مزدوروں کے لئے جی جان سے لڑنے والے لیڈر تھے : اشوک چوہان
ممبئی: سینئر مزدور لیڈر اورملک کے سابق وزیر دفاع جارج فرنانڈیز کے انتقال پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے صدر ممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ جارج فرنانڈیز مزدوروں کے حقوق کے لئے جی جان سے لڑنے والے لیڈر تھے ، ان…
انٹر اسکول ڈرامہ مقابلے میں رفیع الدین فقیہ بوائز ہائی اسکول کا ڈرامہ ’آخری پتہ‘ کو بہترین ڈرامہ…
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) رفیع الدین فقیہ بوائز ہائی اسکول کے طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں اور دیگر ثقافتی مقابلوں میں بھی ہمیشہ سرگرم عمل رہتے ہیں ۔ بروز اتوار بتاریخ 27 جنوری 2019 کو ایکٹ بھیونڈی کے زیرِ…
قانون حق تعلیم کے تحت ۲۵؍ فیصد کوٹہ میں داخلوں کا عمل آئندہ ماہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) قانون حق تعلیم کے تحت پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیمی اداروں میں ۲۵ فیصد داخلے دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلع پریشد ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے ملی اطلاعات کے مطابق رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے تحت پسماندہ…
بے تکے اشعار مرزا غالب سے منسوب ’ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ؟
ممبئی : آپ نے واٹس ایپ یونیورسٹی کا نام سنا ہے ۔ یہ اس دور کا سب سے غیر معتبر دانش گاہ ہے جہاں ایسے ایسے کارنامے ظہور پذیر ہو رہے ہیں کہ الاماں ۔ واٹس ایپ کے عروج کے دور سے ہی کچھ لوگوں کو خواہ مخواہ کچھ بھی شیئر کرنے کا خبط سوار ہوگیا…
بنگالی گینگ کے غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد شری معین اشرف گینگ کے ساتھ ممبئی کمشنر سے ملے
ممبئی : پولس معاملہ درج نہیں کرے تو پولس قصور وار ،اسے ذمہ داریوں سے چشم پوشی کرنے والا اور قانون شکن قرار دیا جائے اور اگر مقدمہ درج کرکے قصور واروں کو جیل بھیجے تو بھی قصور وار یہ کیا معاملہ ہے ۔یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ آج وہ لوگ…
ایم ایل اے فنڈ سے رکن اسمبلی امتیاز جلیل کے ہاتھوں راجہ بازار کی تین گلیوں میں سمنٹ کانکریٹ راستوں…
علامتی تصویر
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی سید امتیاز جلیل نے راجہ بازار علاقہ کی تین گلیوں میں اپنے خصوصی فنڈ سے راستوں کا تعمیری کام شروع کروایا ہے ۔ معزز شخصیات اور علاقہ کے ساکنان کی موجودگی میں…