جلوسِ عید میلادالنبیؐ ۲۹؍ ستمبر کو نکالنے پر علماء اور منتظمین کا اتفاق
آل انڈیا خلافت کمیٹی کی میٹنگ میں علماء ، سماجی خدمتگاروں اور منتظمین نے آراء اور تجاویز پیش کیں ، کہا:ہمیں ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسندوں کو کوئی موقع نہیں دینا ہے
جلوسِ عید میلادالنبیؐ اور گنپتی وسرجن کیلنڈر کے مطابق ایک!-->!-->!-->…
دھاراوی :میٹھی ندی پروجیکٹ میں صرف ۱۲۴؍جھوپڑوں کو قانونی قرا ردینے پر ناراضگی
سروے میں راجیوگاندھی نگر کے۶۷۱؍ جھوپڑوں میں سے صرف ۱۲۴؍ جھوپڑوں کو بازآبادکاری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ دیگر مکینو ں میں شدیدبے چینی ۔ مہاڈا تک مورچہ نکالنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے روک دیا۔۳۵؍ افراد پولیس کی تحویل میں_ یہاں۶۷۱؍ جھوپڑے!-->…
ملزم جمیل احمد کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا ہائی کورٹ کا حکم صدر جمعیتہ علماء ھند مولانا ارشد مدنی…
جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو قانونی امداد فراہم کر رھی ھےنئی دہلی ممنوع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم جمیل احمدکو آج جئے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر!-->…
ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے بارش شروع ہونے کا امکان:نجی ماہرین
محکمہ موسمیات نے ممبئی کیلئے معمولی بارش لیکن ضلع تھانے کیلئے ۷؍ اور ۸؍ ستمبر کو ’یلوالرٹ‘ ظاہر کیا
موسم کا حال بتانے والی نجی کمپنی ’اسکائی میٹ ویدر‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے دوبارہ بارش شروع ہوسکتی ہے۔ اس دوران ممبئی!-->!-->!-->…
مولانا کلیم صدیقی کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق اترپردیش حکومت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں…
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو اتر پردیش حکومت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی جس میں عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جن پر اترپردیش اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر مذہبی تبدیلی کا!-->…
دہلی میٹرو میں مسافروں کے سفر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں کیے گئے 71 لاکھ سے زیادہ سفر
دہلی میٹرو میں مسافروں کا رش اچانک بڑھ گیا ہے۔ اس کی وجہ سے پیر کے روز ایک بار پھر میٹرو میں سفر کرنے والے مسافروں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیر کو دہلی میٹرو میں 71 لاکھ سے زیادہ سفر لوگوں نے سفر کیا، جو اب سب سے زیادہ ہے۔ روٹ ڈائیورشن کے باعث!-->…
نوزائیدہ بچہ کی خرید و فروخت کے معاملے میں چار خواتین گرفتار _ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے چار خواتین کو نوزائیدہ بچہ کی خرید فروخت کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔جن کی شناخت دیوی، جیہ، حمیرا بیگم اور شبانہ بیگم کی حیثیت سے کی گئی ہے پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نظام آباد کے امبیڈکر کالونی کی!-->…
ملاڈ میں ڈکیتی کا معاملہ: ملزمین گرفتار،۱۵؍لاکھ روپے برآمد،موٹر سائیکل ضبط
یہاں ملاڈ میں ۷۵؍ لاکھ روپے کی ڈکیتی کےالزام میں ۷؍ افراد کو گرفتار کر کے پولیس نے ۱۵؍ لاکھ روپے بھی برآمد کرلئے ہیں ۔
ملاڈ پولیس اسٹیشن کے ایک تفتیشی انسپکٹر نے بتایا کہ ڈیلوری بوائے کے طور پر کا م کرنے والے نوجوانوں نے اپنے ایک!-->!-->!-->…
پوائی علاقہ میں ایئر ہوسٹس کا رہائش گاہ میں گلا ریت کر قتل
واردات والی عمارت کا ملازم قتل کے الزام میں گرفتار۔مقتولہ ایئر انڈیا میں تربیت لینے ۶؍ ماہ قبل ممبئی آئی تھی
ایئر انڈیا میں ایئرہوسٹس کی تربیت حاصل کرنے کیلئے اپنے آبائی وطن چھتیس گڑھ سے محض ۶؍ ماہ قبل ممبئی آئی ہوئی ایک ۲۴؍ سالہ!-->!-->!-->…
تلنگانہ میں شدید بارش_ 4 افراد پانی میں بہہ گئے ، حیدرآباد میں بھی خاتون نالے میں بہہ گئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید بارش سے متاثر ہیں اور کئی مقامات پر ندیاں اور تالاب لبریز ہو گئے ہیں کاماریڈی ضلع کے گندھاری منڈل میں گندھاری ندی بہہ رہی ہے۔ تین کسان سیلابی پانی میں پھنس گئے۔ فائر بریگیڈ عملہ اور مقامی لوگوں نے کسانوں کو!-->…