صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

سیماب انور مومن کو لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ

بھیونڈی : گذشتہ دنوں ادا اکیڈمی بھیونڈی کے زیر اہتمام انٹر اسکول ڈرامہ مقابلے کے موقع پر صمدیہ ہائی اسکول و جونیئر کالج کے فعال معلم ، ادیب ، آرٹسٹ ، ڈرامہ نویس اور معروف ناظم سیماب انور مومن کوان کی تعلیمی ، سماجی اور ثقافتی خدمات…

میڈیا عوام کا ترجمان ہوتا ہے ، صحافی کو غیر جانب دار نہیں بلکہ حق کا طرف دار ہونا چاہیے

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) صحافت نہ صرف جمہوریت کا چوتھا ستون ہے بلکہ انتہائی اہم اور عوام پراثر انداز ہونے والا طاقت ور ذریعہ بھی ہے۔اس کی اہمیت ، اثر پذیری اور افادیت کو واضح کرنے کے لئے ۱۷؍فروری، اتوار، صبح ۱۰؍بجے یشونت راؤ چوہان…

ایم آئی ایم کے آگے بی جے پی اور میئر کو جھکنا پڑا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کوآپٹ ممبر کے لئے مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے سفارش کردہ امیدوار ابوالحسن ہاشمی کی اس عہدے پر نامزدگی کے لئے انتظامیہ کی جانب سے پیش کردہ تجویز میئر نے منظور کرلی ۔ واضح رہے کہ ۱۱ ؍اپریل۲۰۱۸ کو سابق کو آپٹ…

دہشت گردانہ حملے میںقربان سی آر پی ایف جوانوں کوایم آئی ایم سمیت دیگر تنظیموں کا خراج عقیدت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) جموں کشمیر کے پلوامہ مقام پرسی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے وحشیانہ حملہ میں جانباز۴۲ جوان قربان ہوچکے ہیں پورا ملک ان جوانوں کی قربانی پر سوگوار ہے جگہ جگہ اس حملہ کی مذمت ہورہی ہے اور دہشت گردی کو شہ دینے والے…

جالنہ ضلع کے گوندیا پولس اسٹیشن کے اسسٹنٹ پولس انسپکٹر انیل پرجنے نے ریوالور سے گولی چلاکرخود کشی…

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):امبڑ تعلقہ کے گوندیا پولس اسٹیشن میں برسر کار اسسٹنٹ پولس انسپکٹر انیل پرجنے نے گذشتہ صبح اپنے ہی گھر میں خود کی سرور ریوالور سے گولی چلاکر جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق پڑجنے نے بیڑ ضلع کے تھالاپوری گائوں کے ساکن…

کشمیر دہشت گردانہ حملہ پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

نئی دہلی ۔ ۱۵؍ فروری : جماعت اسلامی ہند نے امیر جماعت مولانا سید جلال الدین عمری کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملے پرانہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے نے سخت رنج وافسوس کا…

کشمیرمیں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت : شاکر پٹنی 

ممبئی : کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت اور وحشیانہ ہے ۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن ملک کے دشمن ان حملوں سے ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتے اور نا ہی ہماری ترقی کی راہوں کو مسدود کرسکتے ہیں ۔ یہ باتیں…

گھپلے باز اکبر : چور مچائے شور !

فیروز خان کوشمبی : اسلامیہ اسکول کھونپا سے بدعنوانی میں پکڑے جانے پر اکبر علی گھپلے باز کو ذلیل کرکے باہر کردیا گیا تھا ۔ اس کے بعد وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔ یہی نہیں وہ اسکول کے بارے میں ہر طرف الٹی سیدھی باتیں کررہا ہے اور…

مرکزی حکومت کے خلاف راشٹروادی کانگریس پارٹی کا احتجاج

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) مر کز میں بی جے پی کی سرکار کے بر سرِ اقتدار آنےسے قبل نریندر مو دی نے اعلان کیا تھا کہ دو کروڑ نوجوانوں کو ملازمت فراہم کی جائے گی ۔ لیکن نئی ملازمتیں فراہم کر نے میں بی جے پی سرکارمکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے…

بھیونڈی میں شالا سدھی کے موضوع پر ورک شاپ کا انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنوں اردو ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ، ممبئی ڈویژن کے زیرِ اہتمام ممبئی ڈویژن کے تمام سیکنڈری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرس کے لیے اردو بسیرا آڈیٹوریم، رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج ، تھانہ روڈ ، بھیونڈی میں ’ہے یہ…