بابا بنگالی شری معین اشرف کا خسر اور برادر نسبتی عقیدتمندوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل
احمد آباد : بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت کو لے کر بی جے پی کے ساتھ اب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے والے سید رئیس اشرف اور ان کے بیٹے سید جامعی اشرف نے اپنے ۶۰۰ عقیدت مندوں کے ساتھ مل کر مودی بھکتی قبول کرلی ہے ۔…
کشمیر میں شہری حقوق سلب کرلئے گئے اور اظہار رائے کی آزادی پر مکمل طور سے پابندی عائد ہے
لکھنو : ۱۱ اور ۱۶ اگست ۲۰۱۹ کو ایڈووکیٹ محمد شعیب ، سندیپ پانڈے و دیگر کئی سماجی کارکنان کو کشمیر کے لوگوں کی حمایت میں ایک گھنٹہ کے خاموش کینڈل مارچ کو روکنے کے لئے گھروں میں ہی نظر بند کرنے و کل ۱۷ اگست ۲۰۱۹ کو ایودھیا میں ہونے والے…
عید کے موقع پر مصلیان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 9 لاکھ روپیوں کا تحفہ
ممبئی : طلباء تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے کولہاپور ، سانگلی و دیگر سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد جمع کرنے کی مہم جاری ہے ۔ پیر کے روز عیدالاضحٰی کے موقع پر ایس آئی او کے وابستگان نے جماعت اسلامی و بعض دیگر…
تعلیمی بہتری کے لیے اجتماعی احتساب اور انتھک جد وجہد کی اشد ضرورت : طاہر شاہ
ممبئی : جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر اور آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے امسال جماعت دہم کے ریاست گیر ناقص نتائج کے تناظر میں ایک مذاکرے کا انعقاد بتاریخ 7 اگست بمقام میئر ہال اندھیری میں کیا گیا ، جس میں اساتذہ ، انتظامیہ…
عید الاضحی کے مدنظر قانون و انتظامات کی درستگی کا مطالبہ
ممبئی: عید الاضحی کے مدنظر آج مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی کی قیادت میں ایک وفد نے جوائنٹ پولس کمشنر ونے کمار چوبے (لاء اینڈ آرڈر) سے ملاقات کی ۔ ساتھ ہی کل مسلم تنظیموں کی ایماء پر ایک تحریری یادداشت بھی پیش کی…
طلاق ثلاثہ بل کیخلاف احتجاج میں گرفتاری کے خوف سے بابا بنگالی فرار ، سنی مسلمانوں میں غم و غصہ
ممبئی : طلاق ثلاثہ کو لے کر خواہ مخواہ کی گفتگو کرنے والا بتولے باز آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم توڑوئے ناگپاڑہ زمین مافیا نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی گرفتاری کے خوف سے مدنپورہ میں ہونے والے احتجاج میں شامل…
ممبئی کے سانکلی اسٹریٹ میں لفٹ گری
ممبئی : ممبئی کے آگری پاڑہ پولس اسٹیشن کے تحت تیسری سانکلی اسٹریٹ میں کے ایس اے گرانڈ ٹاور کی لفٹ گرنے سے افراتفری پھیل گئی ۔ لفٹ گرنے کی آواز اتنی شدید تھی کہ بلڈنگ کے رہائشی خوفزدہ ہو گئے ۔ جائے وقوع پر زبیر نام کا شخص لفٹ میں پھنس…
جموں کشمیر کے معاملات عوام اور ان کے نمائندوں سے بات چیت اور ان کی مشاورت ہی سے طئے ہونی چاہئے
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے جموں وکشمیر سے متعلق این ڈی اے حکومت کے حالیہ اقدامات کو پارلیمانی جمہوریت کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 کے تحت ریاست کی خصوصی حیثیت کو…
بے گناہ قیدی سے فاطمہ ملا کو کوئی ہمدردی نہیں !
ممبئی: کیا آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ فرضی مقدموں میں ماخوذ کئے جانے والے نوجوان جب عدلیہ سے دس بیس سال بعد باعزت بری ہوتے ہیں تو انہیں ہماری قوم بے گناہ اور معصوم مانتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جسے ہمیں اپنی قوم سے ضرور پوچھنا…
پرینکا اور کانگریس
عارِف اگاسکر
’۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخاب میں کانگریس کو ملی ہزیمت نے کانگریس کی ساکھ کو بُری طرح متاثر کیا ہے ۔ جس کے بعد کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پارٹی کو اپنا استعفیٰ سو نپ دیاہے ۔ حالانکہ راہل گاندھی نے اپنی انتخابی مہم…