صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ایک خدا پر ایمان ہی باہم انسانوں کو جوڑ سکتا ہے 

ممبئی /اورنگ آباد : آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ  ہمارےملک  میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا ہے ۔ جس کے ذریعے سے وہ…

اردو اور قوم کے نام پر اخبار شائع کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کب دیں گے ؟

ممبئی : جیسا کہ آپ نے اس قبل کی شائع شدہ خبروں میں پڑھا ہوگا کہ ممبئی اردو نیوز جیسے اخبار اپنے ملازمین کو گذشتہ چھ ماہ سے تنخواہ نہیں دے رہے ہیں ۔ خبر لکھنے کے بعد اس کے مالکوں نے کئی ملازمین کو تو نکال باہر کیا لیکن آج تک ان کا بھی…

بھارتی معیشت کی سست روی کی وجہ غیر یقینی صورتحال : نوبل انعام یافتہ محمد یونس

نئی دہلی : بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے بھارتی معیشت میں سستی کی وجہ معاشی غیر یقینی صورتحال کو بتایا ہے ۔ بنگلہ دیش میں غریبوں کو قرض مہیا کرانے والے گرامین بینک کے موسس محمد یونس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو اس سستی سے…

ذاکر نائک کو ہندوستان واپس بھیجنے کا معاملہ

نئی دہلی : ملیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتر محمد نے حکومت ہند کے ان دعووں کو مسترد کردیا ۔ اس میں دعویٰ کیا گیا کہ متنازع اسلامک مبلغ ذاکر نائک کی کسٹدی کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے گفتگو کی تھی ۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران…

اے ایم یو کے ٹریننگ و پلیسمنٹ دفتر کی جانب سے پولیس جوانوں کے بچوں کے لئے کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا…

علی گڑھ : پولیس جوانوں کے بچوں کی رہنمائی کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ٹریننگ و پلیسمنٹ دفتر (جنرل) کی جانب سے پولیس لائنس میں ایک کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ٹریننگ وپلیسمنٹ…

اے ایم یو کے ڈِس ایبلٹی یونٹ کی جانب سے بصارت سے محروم طلبہ کو مصنوعی آلات کی تقسیم

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈِس ایبلٹی یونٹ نے حکومت ہند کے ادارے آرٹیفیشیئل لِمبس مینوفیکچرنگ کارپوریشن آف انڈیا (الیمکو) کے تعاون سے بصارت سے محروم طلبہ کو مصنوعی آلات تقسیم کئے۔ ڈِس ایبلٹی یونٹ کے کوآرڈنیٹر…

پانی کا تحفظ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے : پروفیسر سنگیتا سنگھل

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں پانی بچاؤ مہم کے تحت ایک مذاکرہ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سنگیتا سنگھل (شعبۂ فزیالوجی، جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج) نے کہا کہ پانی زندگی کے لئے لازمی…

اے ایم یو کے ریسرچ اسکالر کو بین الاقوامی ریسرچ پیس ایوارڈ سے نوازا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ فلسفہ کے ریسرچ اسکالر مسٹر بلال احمد دادا کو شعبہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عقیل احمد کی نگرانی میں ورلڈ ریسرچ کونسل-یو ایس اے کی جانب سے فلسفہ کے ممتاز ریسرچر کے عنوان سے…

ریسرچ و اِنوویشن کنونشن کے لئے طلبہ و طالبات سے درخواستیں طلب

علی گڑھ : طلبہ کے اندر تخلیق و اختراع کا رجحان پیدا کرنے اور انھیں قومی و بین الاقوامی تحقیقی کانفرنسوں میں شرکت کے لئے تیار کرنے کے مقصد سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اِنّوویشن کونسل و یونیورسٹی انکیوبیشن سنٹر کی جانب سے…

منٹو سرکل میں سوچھتا پکھواڑہ 2019 کے تحت ’پانی کا تحفظ اور بارش کا پانی جمع کرنا‘ موضوع پر تقریری…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ایس ٹی ایس اسکول (منٹو سرکل) میں سوچھتا پکھواڑہ 2019کے تحت ’پانی کا تحفظ اور بارش کا پانی جمع کرنا‘ موضوع پر تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے اسکول کے پرنسپل فیصل…