صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

    بھیونڈی میں ’چرخہ‘ تنظیم اور’یونیسیف‘ کی جانب سے مدر اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کےموضوع پرمیڈیا ورکشاپ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنوںمدر اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے موضوع پر چرخہ نامی تنظیم نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن یونیسیف کے تعاون سے بھیونڈی کے ریجینٹ گارڈن ہوٹل میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں بھیونڈی کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا…

فاطمہ لطیف کی خودکشی اور جے این یو میں فیس میں اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ممبئی : مذہبی بنیاد پر ہورہی تفریق سے متاثر ہوکر آئی آئی ٹی مدراس کی طالبہ فاطمہ لطیف کی خودکشی اور جے این یو میں فیس بڑھائے جانے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی ممبئی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. چہارشنبہ کے روز ممبئی یونیورسٹی کے…

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں بھیونڈی کی اہم شخصیات کی شمولیت

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ٹورینٹ پاور کمپنی اور بھیونڈی کارپوریشن کی مجرمانہ غفلت کے سبب شہر کی دگرگوں حالت کے خلاف تحریک چلانے والے خالد گڈو سے لوگ روز بروز جڑتے جارہے ہیں ۔ اکتوبر کے اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی مغرب سے ۴۴ ہزار سے زائدووٹ…

پاکستان کا آزادی مارچ

عارِف اگاسکر گزشتہ دنوں پاکستان کے اپوزیشن لیڈر مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں دو ہفتوں تک وزیر اعظم عمران خان کے خلاف آزادی مارچ نکالا تھا ۔ جس کے بعد پاکستان میں دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اور ان افواہوں نے…

انشورنس پالیسی جب تک پوری نہیں ہوجاتی تب تک مریضوں کو یرغمال بناکر رکھتا ہے ممبئی کا یہ اسپتال

ممبئی : انشورنس پالیسی کو لے کر لوگ سنجیدہ رہتے ہیں ۔ کیوں کہ اس کے ذریعہ علاج کروانے میں آسانی ہوجاتی ہے لیکن انشورنس پالیسی ہونے کے بعد اسپتال والے کیش لیس کے نام پر اس کا خوب فائدہ اٹھاتے ہیں اور تو اور پالیسی جب تک پوری نہ ہوجائے…

اب ہٹلر کا بھوت بھی مرگیا ہے !

عارِف اگاسکر حالیہ دنوں میں ملک میں مندی کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ صنعت اور کارو بار ختم ہو رہے ہیں ، کارخانوں کے بند ہونے سے ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوگئے ہیں ۔ بینکوں میں گاہکوں کی جمع رقومات بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ ملک میں روز بروز…

بابری مسجد معاملہ میں ہندو فریق کے وکلا نے نئے سوال اٹھا کر مقدمہ کو الجھانے کی کوشش کی

نئی دہلی : آج بحث کا 39 واں دن تھا ۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی عدالت میں پانچ رکنی بنچ کے سامنے ہندو فریقوں نے اپنی جوابی بحث کی ۔ سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ پاراسرن نے مسلم ٹائٹل سوٹ پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کا…

بابا صدیقی کا برادر نسبتی (سالا) ای ڈی کے شکنجے میں

ممبئی : ممبئی کانگریس لیڈر بابا صدیقی سالا رنجیت سنگھ بِندرا اور اس کا ساتھی ہارون علیم یوسف کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا ہے ۔ ممبئی پولس کے ذریعہ ایف آئی آر کی بنیاد پر یوسف اور بِندرا کے خلاف منی لانڈرنگ کا مجرمانہ معاملہ درج کیا گیا…

بائیکلہ سے مجلس کے ایم ایل اے وارث پٹھان اول مقام پر

ممبئی : گذشتہ پارلیمانی انتخاب یعنی ۲۰۱۴ کے موقع پر ممبئی کے ناگپاڑہ میں اکبر الدین اویسی نے ناگپاڑہ میں اپنی تقریر کے دوران کہا تھا ’مجلس یہاں آئی ہے تو آپ کی عزت کیلئے آپ کے وقار کیلئے اور آپ کے حقوق دلانے کیلئے ۔ ہم…

رئیس شیخ کے بھیونڈی میں انتخاب لڑنے سے بنگالی بابا پر دیوانگی طاری

ممبئی : جہاں سچ نہ چلے وہاں جھوٹ سہی ، جہاں مال نہ ملے وہاں لوٹ سہی کی راہ پر چلنے والا آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملز توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہو بلی نتھانی بلڈر کا دست راست نام نہاد مذہبی شخصیت زمین مافیا شری معین اشرف عرف…