صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

امریکی انٹیلی جنس نے جمال خاشقجی کے قتل کا الزام سعودی ولی عہد پر عائد کیا

واشنگٹن : امریکہ نے وہ ڈی کلاسیفائیڈ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے انتہائی طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل…

بنگال سمیت 5 ریاستوں میں ریاستی اسمبلی کیلئے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان، دو مئی کو نتائج کا اعلان…

نئی دہلی: الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ ریاستوں کے لئے ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج 2 مئی کو سامنے آئیں گے۔ مغربی بنگال میں انتخابات 8 مراحل میں ہوں گے۔ مرکز کے زیر انتطام ریاست پڈوچیری میں ایک…

حکومت بہارکا اُردو ڈائرکٹوریٹ محکمہ ”فروخت اردو“ کا کام کررہا ہے: نظرعالم

دربھنگہ : اُردو ڈائرکٹوریٹ محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، حکومت بہار کی جانب سے فروغِ اُردو سیمینار و مشاعرہ کا انعقاد ہرسال ضلع فروغِ اُردو سیل کی جانب سے کیا جاتاہے۔ اس سال بھی ہرضلع میں حکومت اپنی واہ واہی  بٹورنے کے لئے محکمہ کی جانب سے…

’’مشاعرہ‘‘ کروالو ’’مشاعرہ‘‘

بوال الہ آبادی ایک زمانہ تھا جب عروس البلاد ممبئی میں منعقد ہونے والے مشاعرے، ادبی نشستیں اور محفلیں پورے ہندوستان میں اردو ادب کی نمائندگی کرتے تھے ہمارے اساتذہ کرام  کے نقش قدم پرچلتے ہوئے آج وہی شعرائے کرام کامیابی و کامرانی کی…

ایم بی ایس نے ہی کرایا تھا جمال خاشقجی کا قتل ، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں دعویٰ

واشنگٹن : امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ اگلے ہفتہ ایک انٹلی جنس رپورٹ جاری کرنے والی ہے ، جس کو لے کر سعودی عرب کے ساتھ اس کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے ۔ دراصل امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس انٹلی جنس رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ…

رام مندر تعمیر کے لئے ملائم سنگھ کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے 11 لاکھ روپے دیئے

لکھنؤ : سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائن سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے رام تعمیر کے لئے 11 لاکھوں روپے چندہ میں دیئے ہیں۔ دراصل، ان دنوں ایودھیا میں عالی شان رام مندر تعمیر کے لئے پورے ملک میں چندہ مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت…

کورونا کی وجہ سے مہاراشٹر نہیں آسکے کسان لیڈر راکیش ٹکیت

نئی دہلی : کسان لیڈر راکیش ٹکیت جگہ جگہ گھوم کر کسان پنچایت کر رہے ہیں اور لوگوں کو زرعی قوانین کے متعلق خامیوں سے روشناس کرا رہے ہیں۔ وہ مہاراشٹر کا دورہ بھی کرنے والے تھے لیکن کورونا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے وہ نہیں جا پائے۔…

’ارطغرل غازی‘ سے متاثر ہو کر امریکی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن: تُرک ڈرامہ سیرئل ’ارطغرل غازی‘ مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے اور ہندوستان اور پاکستان میں اسے دیکھنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، امریکہ سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ وہاں کی ایک خاتون اس سیرئل کے روحانی…

مولانا اعجاز کشمیری کی غنڈہ گردی کے سبب ایس بی یو ٹی کلسٹر ۱ کا کام بند

ممبٗی : ممبئی میں ایس بی یو ٹی کے کام سے ملائی کھانے والے مولانا اعجاز کشمیری کی غنڈہ گردی عروج پر ہے ۔ ابھی تک ایس بی یو ٹی کی مہربانی سے لا ویژن میں رہنے کے بعد مولانا اب پھر سے ہانڈی والی مسجد میں آگئے جسے وہ اپنی جاگیر سمجھتے ہیں…