صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام پروفیسر نوم چومسکی کا خطبہ 9؍فروری کو

علی گڑھ : ممتاز امریکی دانشور، نامور ماہر لسانیات ، نقاد و فلسفی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے پروفیسر ایمریٹس نوم چومسکی 9؍فروری 2022 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام ’’انسانی

ریسرچ ایسوسی ایٹ نے بیسٹ پوسٹر کا ایوارڈ جیتا

علی گڑھ: انٹر ڈسپلنری نینوٹکنالوجی سینٹر، ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈٹکنالوجی، اے ایم یو کے ریسرچ ایسوسی ایٹ ڈاکٹر محمد میناز انصاری نے بھابھا ایٹمک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام ممبئی میں منعقدہ 65ویں سالڈ اسٹیٹ فزکس سمپوزیم-2021 میں

جلگائوں اجنتا چوک کے نئے سرکل کو مجاہدِ آزادی میر شکر اللہ کے نام منسوب کرنےکا مطالبہ

جلگائوں : ۱۸ جنوری ۲۰۲۲ کو جلگائوں شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر واقع اجنتا چوک پر زیرِ تعمیر نئے سرکل کو علاقہ خاندیش سے تعلق رکھنے والے مجاہدِ آزادی میر شکر اللہ (خاندیش گاندھی) کے نام سے منسوب کرنے کیلئے علاقہ مہرون و شہر

ٹویٹر کے صارفین کے خلاف تریپورہ پولیس کی کارروائی کو سپریم کورٹ نے روک دیا

نئی دہلی : جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور اے ایس بوپنا کی سپریم بنچ نے تریپورہ پولیس کی ٹویٹر پر تنبیہ نوٹس کے تحت تمام کارروائیوں پر روک لگا دی جس نے سوشل میڈیا سائٹ سے خان کے ٹویٹ کو ہٹانے کو کہا تھا۔ پولیس نے ٹویٹر سے اس صارف کا آئی پی

مسلمان کسی بھی صورت میں کسی ایک پارٹی کو ہرانے کے لیے ووٹ نہ دیں: مولانا محمود مدنی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوپی میں انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے جبکہ نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔ مولانا محمود مدنی نے اتر پردیش میں 'مسلمان کسے ووٹ دے گا' کے سوال پر معافی کے ساتھ جواب دیا، ریاست میں

نفرت اور تشدد کی اصل وجہ مذہب نہیں: پروفیسر سلیم انجینئر

علی گڑھ : ”ہم ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوں، ہمارے تعلقات سوشل میڈیا کے بجائے براہ راست ہونے چاہیے۔ کسی پر کوئی بات تھوپی نہ جائے، سب کو حق کی تلاش کی آزادی ہونی چاہیے، مذہب کے نام پر تشدد نہیں کیا جانا چاہئے۔ اگر کوئی مذہب کے

گورنر مہاراشٹر نے جمعہ مسجد ٹرسٹ کی جانب سے انجام دیئے گئے عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو سراہا

ممبئی : جمعہ مسجد ٹرسٹ بامبے کے چیئرمین شعیب خطیب کی سربراہی میں ایک کثیر رکنی وفد نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور ریاست کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ وبائی امراض کے دوران ان کے کردار کی تعریف کی اور

اے ایم یو میں قومی یوم ریاضی کے موقع پر کوئز کا اہتمام

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ریاضی کی جانب سے قومی یومِ ریاضی پر منعقدہ ریاضی کوئز میں انڈرگریجویٹ زمرہ میں شہباز علی اور پوسٹ گریجویٹ زمرہ میں اعجاز نذیر نے اوّل مقام حاصل کیا، جب کہ مضمون نویسی مقابلہ اِنجیلا

اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا

علی گڑھ : گرین یونیورسٹی کے طور پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے توانائی کے تحفظ میں اس کی حصولیابیوں کے لئے اترپردیش کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میںاسے دوسرا انعام دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ اتر پردیش نیو

ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین کی کتاب ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی‘‘ کا اجرا

مصنف نے اس موقع پر کہا ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جدید تہذیب کا گہوارہ ہے ، یہاں سبھی مذاہب ، رنگ و نسل کے طلبہ زیور تعلیم سے آراستہ ہوتے ہیں ‘‘ ممبئی: ٹائمز آف انڈیا کے صحافی محمد وجیہ الدین نے کورونا کے سبب حالیہ لاک ڈائون کی