اے ایم پی (AMP) کا فارموملہ: پچاس ہزار تمہارا پچاس لاکھ میرا
ممبئی ۔ ورلڈ اردو نیوز میں شائع اے ایم پی کی خبروں سے جہاں ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے سنجیدہ افراد حیران و پریشان ہیں اور وہ رابطہ کرکے یہ کہہ رہے ہیں کہ ورلڈ اردو نیوز نے جعلسازی کے اس دھندہ کرنے والے کو بے نقاب کیا ہے وہیں اے ایم!-->…