صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علاج کے اثر کے حوالے سے دائرمفاد عامہ کی عرضی کو خارج کیا

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کووڈ-19 سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں ریمڈیسیویر اور فیویپراویر دوائیوں کے اثر کو لے کر تنازعہ سے متعلق 2021 میں دائر مفاد عامی کی ایک عرضی پیرکے روز خارج کر دی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جج

عام آدمی پارٹی اب نیشنل پارٹی ،این سی پی، ٹی ایم سی ،سی پی آئی ، کا قومی درجہ ختم

نئی دہلی: مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی تین قومی پارٹیوں سی پی آئی ، ٹی ایم سی ، این سی پی کو جھٹکا دیا ہے، جس کے تحت الیکشن کمیشن نے تینوں پارٹیوں کی قومی حیثیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ان تینوں پارٹیوں سے قومی پارٹی کا درجہ ختم کرنے

وزیراعلی شندے کی شیو سینا کا کہنا ہے کہ شیو سینا بھون، فنڈز کی درخواست سے کوئی تعلق نہیں ہے

ممبئی : حکمراں اتحادی شیو سینا نے پیر کو یہاں شیو سینا (یو بی ٹی) کے ہیڈ کوارٹر شیو سینا بھون اور تمام بینکوں میں اس کے فنڈز کے حصول کے لیے ایک وکیل کی طرف سے دائر کی گئی مبینہ درخواست سے ہاتھ دھو لیے ہیں۔تھانے میں شیو سینا کے مرکزی دفتر

ممبئی – پونے ایکسپریس وے پر ٹول پر 18 فیصد اضافہ،موٹرکار مالکان نے پُرانے ہائی وے کا رُخ کیا

ممبئی : مہاراشٹر محکمہ آمدورفت کی طرف سے پونے-ممبئی ایکسپریس وے (ای وے) پر ٹول کی شرحوں میں 18 فیصد اضافہ کیے جانے کے بعد سے کئی مسافروں، نجی کاروں، ایپ پر مبنی کیب سروسز اور وینوں نے پرانی پنے-ممبئی ہائی وے سے سفر کرنا شروع کر دیا ہے۔

رنکو کی دھماکہ خیز اننگ سے کے کے آر فتح یاب

احمد آباد: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے رنکو سنگھ (48 ناٹ آؤٹ) کی سنسنی خیز اننگ کی بدولت گجرات ٹائٹنز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سانس روک دینے والے مقابلے میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ گجرات ٹائٹنز نے وجے شنکر (ناٹ آؤٹ 63) اور

مسجد نبویؐ میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ؐ میں منگل سے معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے میں 4 ہزار 200 معتکفین مسجد نبویؐ کے مہمان ہوں گے۔مرد معتکفین کے لیے مسجد نبویؐ کی مغربی چھت مختص کی گئی۔مرد معتکفین باب نمبر 6

مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل

اقوام متحدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہفتہ کے روز ایک مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نماز ادا کرنے کا خصوصی حق ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس ہفتے الاقصیٰ میں فلسطینی

شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر آج سماعت

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ پیر کو 2020 فسادات کے سلسلہ میں ملک سے بغاوت کے مقدمہ میں جے این یو طالب علم شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ 30 جنوری کو عدالت نے سٹی پولیس کا موقف جاننے کی کوشش کی تھی کہ آیا امام کی ضمانت کی

ممبئی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ حفاظ کرام کا بول بالا

ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے کے آخری دور میں تراویح میں نمازیوں کی تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی_ گزشتہ تین سال کے بعد امسال شمالی ہندکی ریاستوں جیسے اترپردیش،بہار ،راجستھان کے میوات وغیرہ کے حافظ قرآن بڑی تعداد میں ممبئی

برج خلیفہ: ایک عمارت میں روزہ افطار کیلئے مختلف اوقات

دبئی: متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے رہائشی ایک ہی عمارت میں رہتے ہوئے بھی مختلف اوقات پر روزہ افطار کرتے ہیں۔دبئی کے اعلیٰ عالم دین محمد القبائیسی کے مطابق، برج خلیفہ اتنی اونچی عمارت ہے کہ اس کی 150 ویں