صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر آج سماعت

45,872

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ پیر کو 2020 فسادات کے سلسلہ میں ملک سے بغاوت کے مقدمہ میں جے این یو طالب علم شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ 30 جنوری کو عدالت نے سٹی پولیس کا موقف جاننے کی کوشش کی تھی کہ آیا امام کی ضمانت کی درخواست کو فیصلہ سنانے کے لئے ٹرائل کورٹ میں واپس بھیج دیا جا سکتا ۔ .عدالت ٹرائل کورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت کو مسترد کئے جانے کی جانچ کرے گی۔ گزشتہ سال ٹرائل کورٹ نے شرجیل امام کے خلاف دفعہ 124A اور 126A اور دیگر کے تحت الزامات وضع کئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.