صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علماء دین کی خدمت میں

ممتاز میر گذشتہ چند سالوں سے ہم یہ سمجھنے لگے ہیں کہ حضور ﷺ جس طرح عالم دین بھی تھے اور عالم دنیا بھی ۔اسی طرح فی زمانہ عالم کہلانے کا مستحق وہ شخص ہے جو عالم دین بھی ہو اور عالم دنیا بھی۔روایتی مدارس کے فارغ اب عالم نہیں کہلائے جا…

ہم اور ہمارے علماء 

ممتاز میر  سورہ توبہ کی ۳۱ویں آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’عیسائیوں نے اپنے علماء و درویشوں کو خدا بنا لیا ہے اور عیسیٰ ابن مریم کو بھی‘ ۔پھر ایک حدیث میں حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ تم بھی وہی کروگے جو تم سے پہلے کی امتیں کر چکی ہیں ۔اگر وہ…

خاتون ڈاکٹر نے 8 ؍ منزلہ سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی 

کلیان : منگل کو کلیان میں ایک خاتون ڈاکٹر نے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ہے ۔ فی الحال خود کشی کے اسباب کا پتہ نہیں لگ پایا ہے ۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ خبروں کے مطابق ڈاکٹر پراجکتا کلکرنی نے کلیان…

مہاراشٹر کی پانچ بڑی پیاز منڈیوں میں ہڑتال

ناسک : ریاست کی سبھی پانچ اہم پیازمنڈیوں میں ایک ساتھ ہڑتال ہو گئی ہے ۔ اس میں لاسل گائوں ، منماڈ ، پمپل گائوں سمیت کئی بڑی منڈیاں شامل ہیں ۔ منڈیوں سے جڑے تاجروں اور دیگر افراد حکومت کے نئے قانون کی مخالفت کررہے ہیں ۔ بند کی وجہ سے…

گرم شیرے میں گرنے سے دوسالہ معصوم کی موت

اورنگ آباد : مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گلاب جامن کے گرم شیرے میں دو سال کے بچے کے گرنے سے اس کی المناک موت ہوگئی ۔ حادثہ اتوار کے دن کا ہے ۔ پیٹھن گیٹ کے دلال واڑی پر ایک مذہبی تقریب کے موقعہ پر کھانا تیار کیا جارہا تھاجہاں نزدیک میں…

تھائی لینڈ میں بھیونڈی کے نوجوان کھلاڑی اومی پاٹل کا استقبال

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تعلقہ کے کشیلی گائوں میں رہائش پذیر نوجوان کھلاڑی اومی نامدیو پاٹل کاحال ہی میں تھائی لینڈ میں منعقدہ ایک تقریب میں گولڈ میڈل عطا کر کے استقبال کیا گیا ۔ اومی پاٹل اسکولی سطح ، تعلقہ ، ضلع اور ریاستی سطح…

اورنگ آباد میں دادا نے پوتی کو ہوس کا شکار بنایا 

اورنگ آباد: اورنگ آباد کی بِڈکین پولس نے پیر کو ایک ۶۸ سالہ راون لاوہارے ،چیتے گائوں  کو گرفتار کرکے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیاہے۔گرفتار شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ہی پندرہ سالہ پوتی کو ہوس کا نشانہ بنایا ۔لڑکی جنسی تعلقات کے…

مظلوم جمال خاشقجی : شرع کہتی ہے کہ قاتل کی اڑادو گردن

پروفیسر محسن عثمانی ندوی   شہزادہ گلفام محمد بن سلمان خوش قسمت ہیں کہ انہیں نقصان مایہ کچھ نہیں ہوا، بدقسمت ہیں کہ شماتت ہمسایہ ان کو بہت ملی، دنیا ان کی مذمت میں ’رطب اللسان‘ہے۔ہر روز جب صبح ہوتی ہے اور ہر شام جب شامِ غریباں اپنی…

ریزروزمین پر قبضہ کیخلاف کارپوریشن کی کارروائی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) سڈکو بس اسٹینڈ سے جلگائوں ٹی پوائنٹ تک سبز پٹے کے لئے ریزروزمین پر کئے گئے ناجائز قبضہ جات کا آج میونسپل کمشنر ڈاکٹر نپون ونائک نے معائنہ کیا اور قبضہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت دی۔ واضح رہے کہ میونسپل…

یکم دسمبر کو ناندیڑ میں سالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ

ناندیڑ:(منتجب الدین) ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم دسمبر بروز ہفتہ بوقت ساڑھے آٹھ بجے شب سالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں حیدرآباد سے مسرور عابدی ، طیب پاشاہ قادری ، عبدالرشید ارشد ، ناصر خان نعمت مصباحی ، نظام آباد…