صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہندوستان نے خلائی میدان میں رقم کی تاریخ ۔ چندریان 3 نے کامیابی کے ساتھ چاند پر رکھا قدم

نئی دہلی: ہندوستان نے آج خلائی شعبہ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان کے چندریان 3 کے وکرم لینڈر نے شام چاند کے قطب جنوبی خطے میں نہایت آسانی سے اترنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی نظریں ہندوستان پر ٹکی ہوئی تھیں

عادل درانی خان نے میرے کئی ویڈیوز ایک عرب کو فروخت کردئے : راکھی ساونت کا الزام ؛ ویڈیوز دیکھیں

ممبئی _ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی پر سنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ اس نے الزام لگایا کہ عادل نے اس کی عریاں ویڈیوز لاکھوں روپے میں ایک عرب کو فروخت کیں۔ عادل نے ویڈیو اس وقت شوٹ کی جب میں باتھ روم

کرلا :ریلوے پرمدرسہ بی بی حلیمہ کی خالی جگہ پر قبضہ کی کوشش کا الزام

۶؍ پولیس اہلکار لوہے کی ریلنگ اور جالیاں لے کر آئے تھے ۔ٹرسٹیوں اورمقامی افراد نے آرڈرکی کاپی مانگی لیکن ان کے پاس کوئی آرڈر نہیں تھا یہاں مقامی افراد کے ذریعے جھوپڑے خرید کربنائے گئے مدرسہ کو کئی ماہ قبل منہدم کردیا گیا تھااو ر

گوونڈی سے بایو ویسٹ پلانٹ منتقل کرنے کی ہدایت

بامبے ہائی کورٹ نے ایس ایم ایس کمپنی کے پلانٹ کوشہریوں کےلئے نقصاندہ قرار دیتے ہوئے اسے رہائشی علاقے سے دورنصب کرنے کی ہدایت دی رہائشی علاقے کے قریب دیونار میںبائیو میڈیکل ویسٹ کا پلانٹ نصب کرنے اوربائیو میڈیکل ویسٹ کو ضائع کرنے سے

جمعیۃ علماءکےلیگل سیل کےسکریٹری گلزاراعظمی کا انتقال،مرین لائنس قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے

زائد از ۶؍ دہائیوں تک جمعیۃ علمائے ہند سے وابستہ رہنے اور قوم کی خدمت میں مصروف رہنےوالے جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی نےاتوار کی صبح ساڑھے ۱۰؍ بجے ۸۹؍ سال کی عمر میں بائیکلہ کے مسینا اسپتال میں مختصر

سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانi والی عتیق احمد کی بہن پرپولیس کا شکنجہ، قرقی کانوٹس

بھائیوں کی موت کو ’’حکومت کی نگرانی میں قتل‘‘ قراردیتے ہوئےآزادانہ جانچ کی قانونی لڑائی میں مصروف عائشہ نوری پر بھتیجے اسد کو پناہ دینے کا الزام پولیس تحویل میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمدا ور سابق ایم ایل اے اشرف احمد کے قتل کے

پنویل : جھوپڑپٹیوں کے ڈیولپمنٹ میں سہولت دینے کا مطالبہ

پٹیل محلہ اور کچھی محلہ کے سیکڑوں مکینوں کوگھرخالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوگوں نے ’پردھان منتری آواس یوجنا‘ کے تحت مکانات کی تعمیر کیلئے ۱۴؍ لاکھ روپے نہ لینے اور اسی جگہ ٹرانزٹ کیمپ بناکردینے کی مانگ کی یہاں پٹیل محلہ اور کچھی محلہ

معمولی سا دھکا لگنے پرتنازع کے نتیجے میں ایک مسافر کی جان چلی گئی

سائن اسٹیشن پرمیاں بیوی نےمسافرکی پٹائی کی جس کےدوران وہ پٹری پرگرا اور ٹرین کی زد میںآگیا۔ فوت ہونے والابیسٹ کا ملازم تھا اوراس وقت نشے میں تھا بھیڑ کے اوقات میں پلیٹ فارم پر کھڑی ایک خاتون کو نشہ میں دھت ایک شخص کا دھکا لگنے پر ہونے

ممبئی، تھانے اورنوی ممبئی میں صحافیوں کا زبردست احتجاج

صحافی پر حملے اور صحافیوں کے تحفظ کے قانون پر سختی سے عملدرآمد نہ ہونے پرناراضگی کا اظہار کیا۔ تھانے میں کلکٹر کو میمورنڈم دیا گیا صحافی پر ہونے والے حملے اور صحافیوں کے تحفظ کے قانون پر سختی سے عملدرآمد نہ کئے جانے کے خلاف ممبئی ،

دیویش چندر ٹھاکر اور ڈاکٹر فیاض احمد کے ہاتھوں سیتامڑھی میں ڈیجیٹل دنیا کے نئے شوروم کا افتتاح

دیویش چندر ٹھاکر اور ڈاکٹر فیاض احمد کے ہاتھوں سیتامڑھی میں ڈیجیٹل دنیا کے نئے شوروم کا افتتاح بہار کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرانے پر فاروق اعظم، حیدر اعظم اور جاوید اعظم کا نام بہار کی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا پٹنہ