صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ٹرین بم دھماکہ معاملہ: ہائی کورٹ نے۵؍اکتوبر سے روزانہ سماعت کا حکم دیا

ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ کیس کی ۵؍ اکتوبر سے روزانہ سماعت شروع کئے جانے کا بامبے ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے جبکہ ملزمین کی جیل منتقلی کی عرضداشتوں پر ۳؍ اکتوبر کو سماعت کی جائے گی ۔ ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ کیس کی ۵؍ اکتوبر سے روزانہ

ممبئی اوراطراف میں بارش دوبارہ شروع ،عوام کو گرمی سے راحت

پانی جمع ہونے سے اندھیری اورملاڈ سب وے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔شہرومضافات کیلئے جمعہ تک اور تھانے کیلئے سنیچر تک ’یلوالرٹ‘ جاری۔آئندہ چند روز برسات کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے ممبئی کیلئے جمعہ تک اور تھانے کیلئے

کسی ممکنہ معاہدے کی صورت میں سیکڑوں ملین ڈالر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر فلسطینیوں کا اپنے…

امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدے کی کوشش کی جارہی ہے۔کسی ممکنہ معاہدے کی صورت میں فلسطینیوں نے سیکڑوں ملین ڈالر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپوٹس کے مطابق امریکہ، سعودی

حج ہاؤس کی تعمیر ایک "سیکولر سرگرمی ہے، مذہبی نہیں”ممبئ ، ہائی کورٹ نے ہندوتوادی لیڑر کی…

حج ہاؤس کی تعمیر ایک "سیکولر سرگرمی ہے، مذہبی نہیں"ممبئ ، ہائی کورٹ نے ہندوتوادی لیڑر کی سرزنش کیLAW-HC حج ہاؤس ممبئی بمبئی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہندوتوا لیڈر ملند ایکبوٹے کی جانب سے مہاراشٹرا کے پونہ شہر میں زیر تعمیر حج ہاوس کو

جلوسِ عید میلادالنبیؐ ۲۹؍ ستمبر کو نکالنے پر علماء اور منتظمین کا اتفاق

آل انڈیا خلافت کمیٹی کی میٹنگ میں علماء ، سماجی خدمتگاروں اور منتظمین نے آراء اور تجاویز پیش کیں ، کہا:ہمیں ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسندوں کو کوئی موقع نہیں دینا ہے جلوسِ عید میلادالنبیؐ اور گنپتی وسرجن کیلنڈر کے مطابق ایک

دھاراوی :میٹھی ندی پروجیکٹ میں صرف ۱۲۴؍جھوپڑوں کو قانونی قرا ردینے پر ناراضگی

سروے میں راجیوگاندھی نگر کے۶۷۱؍ جھوپڑوں میں سے صرف ۱۲۴؍ جھوپڑوں کو بازآبادکاری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ دیگر مکینو ں میں شدیدبے چینی ۔ مہاڈا تک مورچہ نکالنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے روک دیا۔۳۵؍ افراد پولیس کی تحویل میں_ یہاں۶۷۱؍ جھوپڑے

ملزم جمیل احمد کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا ہائی کورٹ کا حکم صدر جمعیتہ علماء ھند مولانا ارشد مدنی…

جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو قانونی امداد فراہم کر رھی ھےنئی دہلی ممنوع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم جمیل احمدکو آج جئے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر

ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے بارش شروع ہونے کا امکان:نجی ماہرین

محکمہ موسمیات نے ممبئی کیلئے معمولی بارش لیکن ضلع تھانے کیلئے ۷؍ اور ۸؍ ستمبر کو ’یلوالرٹ‘ ظاہر کیا موسم کا حال بتانے والی نجی کمپنی ’اسکائی میٹ ویدر‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے دوبارہ بارش شروع ہوسکتی ہے۔ اس دوران ممبئی

مولانا کلیم صدیقی کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق اترپردیش حکومت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں…

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو اتر پردیش حکومت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی جس میں عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جن پر اترپردیش اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر مذہبی تبدیلی کا

دہلی میٹرو میں مسافروں کے سفر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں کیے گئے 71 لاکھ سے زیادہ سفر

دہلی میٹرو میں مسافروں کا رش اچانک بڑھ گیا ہے۔ اس کی وجہ سے پیر کے روز ایک بار پھر میٹرو میں سفر کرنے والے مسافروں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیر کو دہلی میٹرو میں 71 لاکھ سے زیادہ سفر لوگوں نے سفر کیا، جو اب سب سے زیادہ ہے۔ روٹ ڈائیورشن کے باعث