صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹر اسٹیٹ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیرتدریسی ملازمین مہاسنگھ کا ناسک میں اجلاس

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ تسلیم شدہ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیر تدریسی ملازمین مہاسنگھ کی ریاستی مجلس عاملہ کی میٹنگ ریاستی نائب صدر سنتوش آئرے کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔ اس میٹنگ میں مہاسنگھ کے ریاستی جنرل سکریٹری کے آر…

قیصر کالونی میونسپل ہیلتھ سنٹر میں طبی سہولتوں کے فقدان سے مریض پریشان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) قیصر کالونی میں واقع میونسپل ہیلتھ سینٹر میں آنے والے مریضوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اس مطالبہ پر جن جاگرن سمیتی کے ایک وفد نے کارگزار میونسپل ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نیتا پاڈلکر سے ملاقات کی اور ایک میمورنڈم…

خاتون کارپوریٹرکے شوہر کی ہراسانی سے دلبرداشتہ بی جے پی وارڈ صدر نے خود کشی کرلی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) جئے بھوانی نگر کے متوطن بی جے پی وارڈ صدر نے گذشتہ روز پھانسی لگا کر خودکشی کرلی اس معاملے میں پولس نے کانگریس کی کارپوریٹر کے شوہر سمیت تین افراد کے خلاف مکند واڑی پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرکے ایک ملزم کو…

بیڑ بائی پاس پر تجاوزات ہٹانے کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنایا گیا  

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑ بائے پاس روڈ کا ٹریفک کم کرنے اور اس ٹریفک کو منتقل کرنے کے لئے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے اس راستے کو ۲۰۰ فٹ کرنے اور سروس روڈ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کی کارروائی عملی طور پر شروع کردی گئی ہے ۔…

جنگ کم ، افواہ زیادہ !

سنجئے رائوت / ترجمہ عارِف اگاسکر ’’پاکستان پر حملے کے تعلق سے کئی لوگوں نے شبہ کا اظہار کیا ہے ۔ جنگ نام کا کھیل ختم ہو نے پر بھی روزتفصیلی رپورٹیں حاصل ہو رہی ہیں ۔ حملے کے ثبوت چاہنے والے خاموش رہیں اورکل دوبارہ حملے ہوں گے ، اس…

پاورلوم صنعت کے مسائل پرممبئی کے گاندھی بھون میں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی (غیر منظم مزدور) کے…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)۱۳؍ مارچ:ملک میںبڑھتی ہوئی بے روزگاری ، مہنگائی اور کاروبار ی انحطاط کے سبب غریب اور متوسط طبقہ آج معاشی بد حالی کا جس قدر شکار ہے اتنا کبھی ماضی میں نہیںتھا۔آج خاص طور پر مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں پاورلوم…

عبدالعزیز انصاری سر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) رئیس جونیر کالج، بھیونڈی کے سابق وائس پرنسپل اور وائی سی ایم او یو رئیس اسٹڈی سینٹرکے کوآرڈنیٹر عبدالعزیز انصاری سر کو ان کی ۳۰ ؍ برسوں کو محیط تعلیمی ، سماجی ، ادبی ، صحافتی اور ثقافتی خدمات کے اعتراف میں…

پرائیویٹ اسکولوں میں پسماندہ و محروم طبقات کے بچوں کے ایڈمیشن میں دشواری

ممبئی : حق برائے تعلیم قانون کے تحت مہاراشٹر حکومت نے ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں سماج کےمعاشی طور پر کمزور اور پسماندہ طبقات کے اسٹوڈنٹس کے لئے ٪ 25 مخصوص نشستوں پر داخلے کی کارروائی شروع تو کر دی ہے ، لیکن داخلہ کے لئے آن لائن…

یکساں حقوق کے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے : کینڈا کے سیاسی صلاح کار

ممبئی : جوں جوں دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہورہا ہے اور حکومتیں انساسنی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیوں میں ملوث ہورہی ہیں اس کے تحفظ کیلئے تن من دھن سے جد و جہد کرنے والے افراد اور تنظیموں کی بھی کمی نہیں ہے وہ ظلم و…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں پرکارروائی کیلئے میونسپل ملازمین کو ایڈیشنل کمشنر کی ہدایت

اورنگآباد : (جمیل شیخ) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر شکنجہ کسنے کے لئے میونسپل ملازمین کو تیار رہنے کی ہدایت کار گزار ایڈیشنل میونسپل کمشنر ڈی پی کلکرنی نے آج منعقدہ میٹنگ کے دوران دی ۔ واضح رہے کہ…