Browsing Category
پالیٹکس
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں بھیونڈی کی اہم شخصیات کی شمولیت
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ٹورینٹ پاور کمپنی اور بھیونڈی کارپوریشن کی مجرمانہ غفلت کے سبب شہر کی دگرگوں حالت کے خلاف تحریک چلانے والے خالد گڈو سے لوگ روز بروز جڑتے جارہے ہیں ۔ اکتوبر کے اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی مغرب سے ۴۴ ہزار سے زائدووٹ…
پاکستان کا آزادی مارچ
عارِف اگاسکر
گزشتہ دنوں پاکستان کے اپوزیشن لیڈر مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں دو ہفتوں تک وزیر اعظم عمران خان کے خلاف آزادی مارچ نکالا تھا ۔ جس کے بعد پاکستان میں دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اور ان افواہوں نے…
اب ہٹلر کا بھوت بھی مرگیا ہے !
عارِف اگاسکر
حالیہ دنوں میں ملک میں مندی کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ صنعت اور کارو بار ختم ہو رہے ہیں ، کارخانوں کے بند ہونے سے ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوگئے ہیں ۔ بینکوں میں گاہکوں کی جمع رقومات بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ ملک میں روز بروز…
بائیکلہ سے مجلس کے ایم ایل اے وارث پٹھان اول مقام پر
ممبئی : گذشتہ پارلیمانی انتخاب یعنی ۲۰۱۴ کے موقع پر ممبئی کے ناگپاڑہ میں اکبر الدین اویسی نے ناگپاڑہ میں اپنی تقریر کے دوران کہا تھا ’مجلس یہاں آئی ہے تو آپ کی عزت کیلئے آپ کے وقار کیلئے اور آپ کے حقوق دلانے کیلئے ۔ ہم…
ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے ، کانگریس تو کہیں میدان میں نہیں ہے ۔ خالد گڈو
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے، کانگریس سے نہیں ہے کانگریس تو کہیں میدان میں نظر نہیں آتی۔میں دس بر س تک راشٹر وادی کانگریس پارٹی کا صدر رہا ہوں اور ہمیشہ اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی اسمبلی حلقہ انتخاب میں امیدواری…
حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں نے دلائی ہے : بشیر پٹیل ایم…
ممبئی : حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں دلائی ہے ، یہ بات ممبا دیوی سے ایم آئی ایم کے امیدوار بشیر موسیٰ پٹیل نے کہی ۔ پٹیل نے کہا کہ اس وقت ولاس رائو دیشمکھ تھے ۔ میں نے ان سے بات کی اور انہوں…
اجیت دادا کے استعفیٰ کا ڈرامہ
عارِف اگاسکر
راشٹر وادی کانگریس کے سپریمو شرد پوار اوران کے بھتیجے اجیت پوارکے خلاف انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کی جانے والی کارروائی نے جہاں سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچادی وہیں شرد پوار جیسے ماہر سیاست داں کو عین مہاراشٹر…
اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر خلافت ہاؤس میں قائدین ملت و دانشوروں کا اجلاس
ممبئی : ’اتحادی قوت کو سلیقے سے عظیم مقاصد کیلئے استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ یہ بات امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر رضوان الرحمن خان نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب میں مسلمانوں کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تعلق سے منعقد کئے…
آپسی گروہ بندی کے سبب کانگریس کے صرف ۵۰؍امیدواروں کا اعلان
ممبئی : پارٹی میں جاری گروہ بندی کے سبب کانگریس کی پہلی فہرست میں کئی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کااعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ جبکہ پارٹی کے انتخابی انچارج کی جانب سے سبھی ۲۸۸؍ نشستوں کی فہرست ممبئی سے دہلی روانہ کی جاچکی ہیں ۔ ان میں سے…
کانگریس کی ’نیائے یاترا‘ سے یوگی حکومت گھبرائی ، کئی سیاسی رہنما نظر بند
لکھنؤ: چنمیانند کیس میں قانون کی طالبہ کو انصاف دلانے اور اتر پردیش میں بگڑے نظامِ قانون کے خلاف کانگریس کے ذریعہ مارچ نکالنے سے پہلے شاہجہاں پور میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کانگریس لیڈر جتن…